aptitude test 14 maha taitSpread the loveaptitude test 14 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 14 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 30 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30فنکار تصویر بنانے میں اتنا محو ہو جاتا ہے کہ اسے جگہ اور وقت کا خیال نہیں رہیتا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توجہ کی مثال ہے ؟ (2013) ارادی مندرجہ ذیل میںسے نہیں معمول کے مطابق غیر ارادی 2 / 30ردعمل میں جوش یا تیزی پیدا کرنے والی حالت یعنی تحریک ایسا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہے؟ (2013) سنیگ جلشری کومیج لینڈسلے 3 / 30فہم،تحقیق، ہدایت،تبصرہ یہ دماغ کے چار پہلو ہیں ایسا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ۔ (2013) تھارنڈائک ٹرمن الفریڈبنے ولیم سڑن 4 / 30ایک وقت میں ایک مرحلہ ،فوری تصدیق ،باعمل ردعمل ان اصولوں پر منحصر تدریحجی آموزش درج ذیل سے کس نظریہ پر مبنی ہے؟ (2014) بصیرتی نظریہ آموزش سعی و خطا کانظریہ مشروعمل نظریہ مشروط ردعمل کا نظریہ 5 / 30آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نےپیش کیا؟ (2013) ڈٍسے تھارنڈایک بٍنگلے جڈّ 6 / 30سائیکل چلاتے وقت توازن کرنا سیکھ جائے تو اس کا فائدہ اسکوٹراور موٹرسائیکل سیکھنے میں بھی ہوتا ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آموزش کی مثال ہے؟ (2013) منفی مندرجہ بالا میںسے نہیں صفر مثبت 7 / 30وہ بنیادی عمل جس کے زریعے باہری مہیج کے متعلق پیغام اعصاب کے زریعے دماغ کو پنہچایا جاتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ؟ (2013) احساس متخیلہ تخیل ادراک 8 / 30درج ذیل سے آموزش کے لیے نااہل بچوں کی علامتوں سے کون سی علامت مناسب ہے؟ (2016) ان بچوں کی ادراکی حد عام ہوتی ہے۔ یہ بچے دیا گیا کام مکمل کرنے کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ یہ بچے ساکن ہوتے ہیں۔ یہ بچے مناسب اور ضروری باتوں میں مگن ہوتے ہیں۔ 9 / 30زبان کا سرخ ہونا ،جلد کھردری ہونا جیسے امراض کے علاج میں ڈاکڑ مریض کی غزامیں کون سی چیزیں شامل کرنے کی صلاح دیتے ہیں؟ (2013) دودھ سارک لیورآئل،کارڈلیورآئل دالیں،پتےدار سبزیاں،دودھ آمبلہ،لیمو،سنترے،اکھوا والے اناج پتے دار سبزیاں ،پکے ہوئے پیلے پھل گاجر ،پپیتا،دودھ 10 / 30ذہانت کی تعریف کرتے وقت ولیم جیمس نے درج ذیل سےکون سے اجزاپر زور دیاہے؟(2014) اکتسابی صلاحیتوں کا ملحوظ نظم ٹوٹے ہوئے حصوں کی ترکیب خیالات کا اطلاق نئے حالات میں مطابقت 11 / 30درج ذیل سے بیانیہ (لیکچر) طریقے کے حوالے سے کونسا بیان غلط ہے؟ (2014) کم وقت میں زیادہ تدریس کرسکتے ہیں۔ اصول ،قانون اور مشکل مضامین کی ترتیب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ توجہ مرکوز ہوتی ہے۔ نایاب معلومات بآسانی دی جاسکتی ہے۔ 12 / 30درج ذیل اعتراضات سے باغیچہ اطفال طریقہ سے منسلک کون سا اعتراض غلط ہے؟ (2014) بچوں کو بہت آزادی ملتی ہے۔ بچوں کو وسائل کے ذریعے سکھانا ،نا مناسب ہے۔ معلم جیسا کہے ویسا ہی طلبہ کو کرنا پڑتا ہے۔ ذاتی تعلیم کو زیادہ مواقع فراہم نہٰیں ہوتے۔ 13 / 30ڈرائنگ ،دستکاری ان مضامین کے مطالعہ میں سلیقہ شعاری اور حسن ذوق رکھنے والا طالب علم پیریڈ کے ختم ہوتے ہی کمرہ جماعت میں کوڑا کرکٹ پھینکتےہوئے نکل جاتا ہے ۔یہ بیان آموزش کی منتقلی کے کس نظریہ سے تعلق رکھتا ہے۔ (2014) یکساں اجزاء کا نظریہ نظریہ عمومیت با مقصد اور مقصد کے لیے پر خلوص ایماندار ہونے کا نظریہ دو طرفہ منتقلی 14 / 30کسی سائنسداں نے اس نکتہ پر زور دیا کہ آموزش کی منتقلی صرف مضمون کی یکسانیت پر منحصر نہیں ہے بلکہ اصول ڈھونڈ کر تعمیم کرنے پر بھی منحصر ہے ؟ (2014) سی۔ ایچ۔جڈ تھارن۔ ڈائک ڈبلیو۔سی۔ویگلے چہرام پرونر 15 / 30تعلیمی ذہانت کے ساتھ ساتھ جذباتی ذہانت کی مددلینا ضروری ہے ایسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا۔ (2013) گٍل فورڈ ڈینئل گول من تھرسٹن اسپرمن 16 / 30آموزش کس نوعیت کی سرگرمی ہے۔ (2013) صرف سماجی وقوفی (ادراکی) اور جزباتی صرف وقوفی جسمانی اور نفسیاتی 17 / 30عنفوان شباب میں نفسی اور جذباتی نشوونما کے ضمن میں کونسا بیان غلط ہے؟ (2014) اس عمر میں بچے مثالی کردار ڈھونڈتے ہیں۔ اس عمر میں بچے باغی ہوتے ہیں۔ اس عمر میںمخالف جنس کے لیے کشش بڑھتی ہے۔ اس عمر میں ذخیرہ الفاظ بڑھانے کا رجحان ہوتا ہے۔ 18 / 30ذہانت سے مراد بدلتے حالات میں نئی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے مختلف طریقوں سے غور و فکر کرنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوت۔ (2013) ولیم جیمس میکڈوگل گیٹس اسڑن 19 / 30تدریس میں آموزش نوعیت کے لیے کیا ضروری ہے ۔ (2013) تحریک سزا انعام وسائل 20 / 30بچوں کی نشوو نماکے ادوارکے6تا12 سال کا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے؟ (2014) آخری بچپن کا دور طفولیت کا دور آغاز بلوغت کا دور عنفوان شباب کا دور 21 / 30علم تدریس سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طریقہ وتدریس نمونے مندرجہ بالا تمام تعلیمی اصول و قانون تدریسی گر 22 / 30انفرادی اختلافات کے مختلف شعبوں کا مناسب گروہ کون سا ہے؟ (2016) عبوریت،ذہانت، تخلیقیت درج بالا تمام تخلیقیت ،جزباتی شعبہ، جذباتی ذہانت عبوریت،ذہانت ، جذباتی 23 / 30دکشیسن مورتی اس مقام ؑ1921 میں بال مندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے شروع کی ۔ (2013) انوتائی واگھ ساوتری بائی پھلے گیجوبائی بدھیکا رمابائی راناڈے 24 / 30آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2013) البرٹ باندورہ کوہلر کرٹ لیون اسکنر 25 / 30حافظہ یعنی نیا تجربہ ایسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا ہے؟ (2013) راس اسٹاوٹ ابینگ ہاس من 26 / 30کامیاب تدریس سے مراد ؟ (2013) سو فی صد رزلٹ موثرآموزش طلبا کی کامیابی سبھی طلباؑ کا اعلی درجہ سے کامیاب ہونا 27 / 30(2013 )کسی بات کو جاننے کےلیے کی گیؑ ذہنی کوشش سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ؟ حافظ فراموشی توجہ تخیل 28 / 30نظریہ سے مراد ہمیں حاصل شدہ علم بناء پر کسی طریقے سے نظر ڈالنے کی، اندازہ کرنے کی جبلت ، یہ تعریف درج ذیل کس ماہر نفسیات کی ہے؟ (2016) کیمپیل تھارن ڈائک اسکنر اسٹائل 29 / 30درج ذیل سے کون سا امر ،تحریری امتحان میں اصلاح کت ضمن میں مفید ثابت نہیں ہوگا؟ (2014) سالانہ امتحان کو اہمیت دینا نمبرات کی اسکیم اور نمونہ جواب کی سہولت فراہم کرنا جوابی پرچہ پر بارکوڈ کا استعمال کرنا طویل الجوابی سوالوں کا تناسب 30 / 30فرد کی نشوو نما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سا اصول مناسب ہے ؟ (2014) نشوونما ماحول کی بہ نسبت وراثت کا زیادہ اثر ہوتا ہے۔ نشوو نما پر وراثت سے منتقل شدہ خوبیاں اور خامیوں کا اثر نہیں ہوتا۔ نشوونما پر وراثت کی بہ نسبت ماحول کا زیادہ اثر ہوتا ہےَ نشوونما پر وراثت اور ماحول ،تکمیلی طورپر اثر انداز ہوتے ہیں۔ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp