aptitude test 13 maha taitSpread the loveaptitude test 13 maha tait 6 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 13 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ تعلیم اور انعام دونوں دینا انعام دینا تعلیم دینا ان میں سے نہیں 2 / 20چمڑے کے بے جان پٹّے کو اندھیرے میں سانپ سمجھکر ہم گھبراتے ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے ؟(2013) التباس /فریب نظر وہم ادراک تکمیلہ ذہنی مشق 3 / 20بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ اسکول سے غیر حاضری تعلیم سے عدم دلچسپی تمام ہی مطالعے کی 4 / 20ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ اناسٹری جس برڈ راس وڈرورتھ 5 / 20بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ بچے کی نفسیات جغرافیائی علم فطری علم سماجی علم 6 / 20تعلیم سے متعلق جنسی اختلا ف کس سطح پر ہوتا ہے؟ مقامی سطح تمام ہی سماجی سطح تعلیم سے متعلق علم 7 / 20نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ گھر تمام ہی کپڑے اناج 8 / 20ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ دلچسپی کی شناخت طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی تمام ہی دماغی آزمائش 9 / 20بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ اعتمادکی کمی وا لدین کارویہؔ آموزشی دشواری معلم کاڈر 10 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ تمام ہی تعلیمی اہلیت ذہن مطالعے کی رفتار 11 / 20بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں 12 / 20انفرادی اختلافات کی اہم وجہ کیا ہے؟ تمام وراثت عمر ماحول 13 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ عنفوان شباب ابتدائی بچپن بچپن بلوغت 14 / 20سماجی مشاہدہ کا نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ؟ (2013) البرٹ باندورہ جیروم برونر ڈاکڑ بلوم ڈیوڈ آسوبل 15 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ ذات سماجی حا لت عمر رونا 16 / 20بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ معالجاتی سماجی جائزہ تجرباتی تمام ہی 17 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ فہم بڑبڑانا رونا تاثرات 18 / 20شاعر ‘فنکار ‘مصنف اور فلم میں پایا جانے والا تخیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کا تخیل ہے ؟ (2013) عملیتی تخلیقی تقلیدی تعمیری 19 / 20مشروتی عملی نظریہ کے موجدّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟ (2013) ڈاکڑ بلوم بی-ایف- اسکنر تھارنڈائک البرٹ باندورہ 20 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ انداز تصور تمام ہی غورفکر NameEmail Your score isThe average score is 37% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp