aptitude test 13 maha taitSpread the loveaptitude test 13 maha tait 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 13 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20چمڑے کے بے جان پٹّے کو اندھیرے میں سانپ سمجھکر ہم گھبراتے ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے ؟(2013) التباس /فریب نظر تکمیلہ ذہنی مشق وہم ادراک 2 / 20انفرادی اختلافات کی اہم وجہ کیا ہے؟ ماحول وراثت عمر تمام 3 / 20شاعر ‘فنکار ‘مصنف اور فلم میں پایا جانے والا تخیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کا تخیل ہے ؟ (2013) عملیتی تخلیقی تعمیری تقلیدی 4 / 20بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ اعتمادکی کمی آموزشی دشواری معلم کاڈر وا لدین کارویہؔ 5 / 20بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ تمام ہی سماجی جائزہ تجرباتی معالجاتی 6 / 20مشروتی عملی نظریہ کے موجدّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟ (2013) تھارنڈائک بی-ایف- اسکنر البرٹ باندورہ ڈاکڑ بلوم 7 / 20ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ وڈرورتھ اناسٹری جس برڈ راس 8 / 20ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ تعلیم دینا انعام دینا تعلیم اور انعام دونوں دینا ان میں سے نہیں 9 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ بلوغت عنفوان شباب ابتدائی بچپن بچپن 10 / 20بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ سماجی علم فطری علم جغرافیائی علم بچے کی نفسیات 11 / 20بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام 12 / 20تعلیم سے متعلق جنسی اختلا ف کس سطح پر ہوتا ہے؟ مقامی سطح تمام ہی سماجی سطح تعلیم سے متعلق علم 13 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ غورفکر تمام ہی انداز تصور 14 / 20ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ دماغی آزمائش دلچسپی کی شناخت طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی تمام ہی 15 / 20نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ اناج گھر تمام ہی کپڑے 16 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ ذہن تمام ہی تعلیمی اہلیت مطالعے کی رفتار 17 / 20سماجی مشاہدہ کا نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ؟ (2013) البرٹ باندورہ جیروم برونر ڈیوڈ آسوبل ڈاکڑ بلوم 18 / 20بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ مطالعے کی تمام ہی تعلیم سے عدم دلچسپی اسکول سے غیر حاضری 19 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ فہم تاثرات رونا بڑبڑانا 20 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ سماجی حا لت عمر ذات رونا NameEmail Your score isThe average score is 50% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp