aptitude test 12 maha taitSpread the loveaptitude test 12 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 12 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20ہر بچے کی صلاحیت الگ ہوتی ہے اس سےثابت ہوتا ہے؟ سماجی ماحول بنیادی ماحول تمام ہی وراثت 2 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ ماحول عمر اور ماحول کے درمیان تعلق عمر زہن 3 / 20ترقی میں یہ مسلسل چلنے والا عمل ہے- یہ ان مین سے کس اصول سے متعلق ہے- مسلسل ترقی کا اصول ترقی مین موازنہ کا اصول ترقی مین ایکسانیت کا اصول ملا جلا اصول 4 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ ابتدائی بچپن بلوغت عنفوان شباب بچپن 5 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ عمر رونا سماجی حا لت ذات 6 / 20پرائمری تعلیم کی سطح پر مشالی معلم کی خوبی کیا ہے؟ متوازن اور مستقل مزاج زہن تعیم کے تعلق سے جوش مضمون کا علم تعلیمی طریقے کا استعمال اور اس پر توجہ 7 / 20جان پیازے کا تعلق کس سے ہے؟ امریکہ گرین لینڈ سو ئزرلینڈ برازیل 8 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ تصور انداز غورفکر تمام ہی 9 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ تاثرات رونا فہم بڑبڑانا 10 / 20ان مین سے کس چیز کا بچے کی وراشت پر اثر نہیں پڑتا؟ جسمانی علامات کا اثر دماغی اثر ان مین سے کوئی نہیں کردار کا اثر 11 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ ذہن تمام ہی تعلیمی اہلیت مطالعے کی رفتار 12 / 20ترقی کی سمت سے کیا مراد ہے؟ طئےشدہ تمام ہی طئے اورغیر طئے شدہ غیر طئے شدہ 13 / 20بچے کی ترقی کی ابتداء کس حصے سے ہوتی ہے؟ ء1سال(پیدائش کےبعدکے) ء5سال مین (پیدائش کے بعد) حمل کے دور مین ء2سال مین (پیدائش کے بعد) 14 / 20وارشت کے بنیادی اجزا کیا ہین؟ وٹامن کاربوہائیڈریڈ جینس پروٹین 15 / 20بچے کی سماجی ترقی کے لے سب سے اہم جگہ کون سی ہے؟ اسکول راستہ گھر مندر 16 / 20قبل پرائمری تعلیم حاصل کرنے کی منا سب عمر کیا ہے ؟ ء2سے6 سال ء18 سے 25 ء12سے18 سال ء6سے12 سال 17 / 20ایک معلم کے لے تعلیی عمل مین کیا اہمیت رکھتا ہے؟ تعلیمی قابلیت معلم اور طالب علم کے تعلق اسکول کا فرنیچر مضمون سے متعلق علم 18 / 20ترقی کی سب سے اہم اور واضح حالت کون سی ہے؟ بچپن بڑھاپا عنفوان شباب نوجوانی 19 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ عمر اور ماحول کے درمیان تعلق ماحول زہن عمر 20 / 20بچے کی ترقی سے تعلق “تعمیر اور تحقیق ” کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ اسکنر رابرٹ واۓ گوسٹکی جان پیازے NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp