aptitude test 11 maha tait

Spread the love

aptitude test 11 maha tait

249

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS


Created by admintestdly

MAHA TAIT

aptitude test 11 maha tait

عام معلومات  پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ

1 / 25

خشکی میں دور تک چلے گئے سمندر کے تنگ حصے کو کیا کہتے ہیں؟

2 / 25

کھارے پانی کا وہ زخیرہ جو تین جانب سے خشکی سےگھراہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

3 / 25

جاندار اجزا میں کس کا شمارہے؟

4 / 25

بادل،پہاڑیہ بے جان ہیں، ان کا شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزامیں ہوتا ہے 

5 / 25

پانی کا سب سے زیادہ زخیرہ کس میں ہوتا ہے؟ 

6 / 25

بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ

7 / 25

ریاست مہاراشٹر کوانتظامی لحاظ سے کتنے حلقوں میں تقسیم کیا گیاہے؟

8 / 25

بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟

9 / 25

ذیل میں کون سا سمندر بحر اعظم نہیں ہے؟

10 / 25

ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟

11 / 25

انسان ، چرند،پرند،نباتات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجزاہیں؟

12 / 25

بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟

13 / 25

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کوکون سی آبنائے جوڑتی ہے؟

14 / 25

ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟

15 / 25

ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔

16 / 25

رقبے کے لحاظ سے مہاراشٹر کا سب سے چھوٹا ضلع کون سا ہے؟

17 / 25

زمین کی مختلف قدرتی شکل اور مختلف قسم کی چٹانوں کا شمار کس کرے میں ہو تا ہے؟

18 / 25

مہاراشٹر کی ذیلی راجدھانی ذیل میں سے کون سی ہے؟

19 / 25

ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟

20 / 25

چٹانی کرہ کی گہرائی کتنی ہے؟

21 / 25

نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟

22 / 25

بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟

23 / 25

ریاست مہاراشٹر بھارت کی کس سمت میں ہے؟

24 / 25

بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟

25 / 25

کرہ ہوا میں بہت اونچائی پر کون سی گیس مضر شعاعوں کو زمین تک پہنچنے نہیں دیتی ہے؟

Your score is

The average score is 59%

0%

सीटेट august 2023 का रिजल्ट जारी, डिजी लॉकर पर ऐसे चेक करें परिणाम गणेश चतुर्थी शुभकामनाएँ; download wishing hd images हिंदी दिवस पर निबंध हिंदी दिवस 25 बहुविकल्पीय प्रश्न हिंदी दिवस भाषण संग्रह
सीटेट august 2023 का रिजल्ट जारी, डिजी लॉकर पर ऐसे चेक करें परिणाम गणेश चतुर्थी शुभकामनाएँ; download wishing hd images हिंदी दिवस पर निबंध हिंदी दिवस 25 बहुविकल्पीय प्रश्न हिंदी दिवस भाषण संग्रह