maha tet paper 2 2021-urdu medium November 17, 2025 by admintestdlySpread the love 10 complete your quiz in 30 minutesjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock testsjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Created by admintestdlyURDU tet/ctetmaha tet paper 2 2021پیپر 2 (2021)مہا ٹی ای ٹی 1 / 221) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) فجائی جملہ B) امریہ جملہ C) استفہامیہ جملہ D) بیانیہ جملہ 2 / 222) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) کافِ نون B) کافِ اعلانیہ C) کاف بیانیہ D) کافِ عطف 3 / 223) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟ A) غ،ف،ق،ک B) م،و،ہ،ی C) ش،ص،ض،ط D) ا، ب،ج،ح 4 / 224) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ A) یہاں "و" حرفِ علّت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ B) یہاں "و" حرفِ صحیح کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ C) یہاں "و" کی آواز ساکن ہے D) یہاں حسب بالا تینوں جوابات درست ہیں۔ 5 / 225) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”اس جملے کی قسم پہچانئیے A) مرکب B) مخلوط C) مفرد D) امریہ 6 / 226) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔ A) تکرارِ لفظی زورِ بیانی بڑھ گئی ہے۔ B) یہ بھرتی کےالفاظ ہیں۔ C) ان الفاظ کا بے جا استعمال ہوا ہے۔ D) جملہ طویل ہو گیا ہے 7 / 227) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟ A) تیسرا B) چوتھا C) دوسرا D) پہلا 8 / 228) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔ A) صفت B) مفعول C) موصوف D) اسم 9 / 229) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟ A) کیفیت B) قرطاس C) کمیت D) کشف 10 / 2210) ملحقہ : جڑا ہوا : : ۔۔۔۔۔۔۔ : ملاپ A) امتزاج B) منقسم C) احتجاج D) مبرّا 11 / 2211) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔ A) سانحہ B) قصّہ C) فسانہ D) چرچا 12 / 2212) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟ A) جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے B) دھجیاں اڑانا C) سرفراز کرنا D) پانسہ پلٹنا 13 / 2213) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پردازاخبار لکھنے والا: ۔۔۔۔۔۔۔ A) مضمون نگار B) مکتوب نگار C) خوش نگار D) کالم نگار 14 / 2214) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟ A) سالحقہ B) مفرد C) سابقہ D) مرکب 15 / 2215) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔ A) آنا کانی کرنا B) ایک نہ چلنا C) کام کا نہ رہنا D) نام و نشان مٹنا 16 / 2216) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟ A) مزکورہ بالا تینوں جوابات درست ہیں B) واحد میں تبدیل ہوئے C) جمع میں تبدیل ہوئے D) تمام الفاظ مربوط ہو گئے 17 / 2217) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟ A) حروفِ تفکّر B) حروفِ ندا C) حروف معکوس D) حروف فجایہ 18 / 2218) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔ A) صفت عددی B) صفت نسبتی C) صفت مقداری D) صفت ذاتی 19 / 2219) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟ A) 26 B) 28 C) 24 D) 30 20 / 2220) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟ A) تخریبِ علم کا نظریہ B) تعمیر علم کا نظریہ C) تدوینِ علم کا نظریہ D) تدریسی علم کا نظریہ 21 / 2221) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟ A) ماہتابِ داغ B) یادگارِ داغ C) گلزار ِداغ D) گلستانِ داغ 22 / 2222) نارِ نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا لیا تو نےاس شعر کی صنعت پہچانئیے A) صنعت تلمیح B) صنعت مبالغہ C) صنعت مراعات النظیر D) صنعت تجاد join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related