aptitude test 16 maha taitSpread the loveaptitude test 16 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 16 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 20 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20رومن ہندسوں کے حوالے سے نامناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) CD جمع C M تفریق C V ضرب C M تقسیم II 2 / 20مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017) طالب علم ذاتی طور پر آموزش کرتے ہیں ـ اس میں مخصوص آلات ، وسائل دستیاب ہوتے ہیں ـ اس میں تربیت یافتہ معلم ، دستیاب نہیں ہوتےـ اس میں نصاب تعلیم تبدیل ہوتا ہےـ 3 / 20فرد اور اُس کے اطراف کے ماحول میں ہوئے درون عمل سے بصیرتی نظریہ حاصل ہوتا ہے اور مسئلہ حل ہوتا ہے ـ ایسی رائے کوہلر نے تجربہ کرکے پیش کی – اس کے لیے اُس نے کس جانور پر تجربہ کیا؟ (2018) کبوتر چمپا نزی بلی کتا 4 / 20حافظ کے اہم جزقوت ماسکہ پر اثر انداز ہونےوالےایک جز سے مراد فرد کی ذہنی ساخت ـ فرد کی ذہنی ساخت مین ذیل سے کون سا جز ہوتا ہے ؟ (2018) با معنیت ذہنی بالیدگی مہیجات کی شدت مہیج 5 / 20فلم دیکھنے کے بعد دنوں بعد فلم کا کوئی منظر ہوبہو یاد آنا ، پہلے سے دیکھا ہوا کرکٹ میچ ہمارے ذہن میں ہوبہو نظرآنا ـ ایسا درج ذیل میں سے کس تخیل کی وجہ سےہوتا ہے؟ (2018) لا محدود تخیل اعادی تخیل جمالیاتی تخیل عملیتی تخیل 6 / 20درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017) کام آرام کی نیند درجہ حرارت پرقابو عمل 7 / 20قوت ماسکہ کی پیمائش کرتے وقت درج ذیل سے کونسا طریقہ استعمال نہیں کیا جاتا ؟ (2018) بازیافتگی کا طریقہ طریقہ بازآموزش بازخوانی کا طریقہ شناخت کا طریقہ 8 / 20عظیم اشخاص کے ساتھ لی گئی تصاویر ، اُن سے موصول شدہ خطوط دوسروں کو بتاتے ہوئے اپنی چھاپ اُ دالنے کی کوشش کرنے سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے ـ (2018) تلافی شناخت بے محلی تاویلی حیلہ 9 / 20نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017) تحریک ، مایوسی، مختلف ردعمل، مسئلہ کا حل تحریک ،مایوسی ، خودآگہی ، ذاتی تحریک ـ تحریک ،مسئلہ کا حل ، مختلف ردعمل ،ذاتی تحریک تحریک مختلف ردعمل، خود آگہی ، مسئلہ کا حل 10 / 20کومیج اور سنگ کی پیش کردہ تحریک کی تعریف میں درج ذیل سے کون سا بیان شامل ہے ؟ (2018) آموزش کے لیے فروغی اسباب مقصد حاصل کرنے اور برتاؤ کے پس پشت کا جوش قائم رکھنے والی قوت ذاتی تصور کو قائم رکھنے کے لیے برتاؤ کو ملنے والی تحریک ردعمل میں جوش کو بڑھانے والی حالت 11 / 20عہد طفولیت میں بچوں کی سماجی مہارتوں کی نشونما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سابیان خصوصیت بتاتا ہے ؟ ( 2018) دوسروں کے حرکات وسکنات کا جواب نہیں دیتاـ پرانے لوگوں کو نہیں پہچانتا ـ دوسروں کی توجہ مبذول کرتا ہے ـ اجنبی افراد سے فوراً رابطہ قائم کرتا ہے ـ 12 / 20دو یکساں آموزش حالات میں نفس مضمون ، علم ، تکنیک ، مہارتیں وغیر ہ اجزا اور مقاصد میں منتقلی ہوتی ہے ـ یکساں اجزاء کا نظریہ کس ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2018) پاولو ویگلے تھارن ڈائک جڈ 13 / 20آموزشی نظریات کی جماعت بندی کے وقوفی نظریہ میں درج ذیل سے کس ماہر نفسیات کا شمار ہوتا ہے ؟ (2018) لیون گنے گوئتھری برونر 14 / 20درج ذیل میں عملی غور و فکر کی ادراکی سطح کی مثال کون سی ہے ؟(2018) مہاتما گاندھی کی تصویر دیکھنے پر ان کے لباس ، رہن سہن سے متعلق ـ کوئی بھی کہانی لکھتے وقت غورو فکر کرنا ـ کسی عنوان پر تقریر کرتے وقت غور و فکر کرنا ـ دیے گئے عنوان پر مضمون لکھتے وقت غور و فکر کرنا ـ 15 / 20شخصیت سے مراد فرد کے حیاتی عطیے سے فرد کا زندگی گزارنے کا عمل ـ شخصیت کی یہ تعریف کس ماہر نفسیات نے پیش کی ؟ (2018) نارمن ایل من جی – اے -کمبل جے – پی – ویٹنس جی – ڈبیلو آلچورٹ 16 / 20ء1990 میں جذباتی ذہانت کا نظریہ جان میئر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ـ (2018) دلیپ سنگھ ولیم جیمس برونر پیڑ سیلو ہی 17 / 20دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017)یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ اسکنر ویگلے جڈ تھارن ڈائک 18 / 20درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) امدادباہمی کے جذبہ کا شدت پانا ـ ایسے افراد ان کے اغراض ، کام کرنے کی صلاحیت اور مقاصد میں مناسب ربط رکھجتے ہیں ؟ افراد کا سکھ دکھ ، کامیابی ،ناکامیابی ، عزت ، ذلت ، ان امور پر ردعمل ـ فرد کا حا لات کی مناسبت سے مطابقت کرناـ 19 / 20درج ذیل ذہنی کشمکش کے اثرات سے کونسا اثر مناسب کیا ؟ (2018) فرد کی فعالیت میں جوش پیدا ہوتا ہے ـ فرد کمزور اور لاغر محسوس کرتا ہےـ فرد میوسی کا شکار ہوتا ہے ـ عدم مطابقت ہوتی ہے ـ 20 / 20ذہن و فطین بچوں سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نا مناسب ہے ؟ (2018) ہم دوسروں سے بڑھ کر ہیں ایسا احسا س برتری ان بچوں مین ہوسکتا ہے معلم کے لیے یہ طلباء مد مقابل ہوتے ہیں ـ عام طلباء کے جیسا ہی نصاب تعلیم انہیں دیا جائے ـ نصاب آسان ہونے کی وجہ سے یہ بچے جماعت میں توجہ نہیں دیتے ـ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp