aptitude test 15 maha tait

Spread the love

aptitude test 15 maha tait

0

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS


MAHA TAIT

aptitude test 04 maha tait

aptitude test 15 maha tait

پیڑاگاجی پرمبنی 30 سوالات کی جمبو ٹیسٹ

1 / 30

ہم نے دیکھا ہوا کرکٹ کا کوئی میچ ذہن میں جوں کا توں نقش ہو،تب نفسیاتی زبان میں اسے درج ذیل سے کون سا تخیل کہتے ہیں؟ (2016)

2 / 30

درج ذیل تدریس سے متعلق علیحدہ غور و فکر رکھنے والے مفکرین کے کچھ بیانات پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں سے نا مناسب بیان کون ساہے؟ (2016)

3 / 30

کوئی فرد پر جوش/حوصلہ مند/عالی منش یہ رطوبت کونسے غدود سے خارج ہوتی ہے؟ (2016)

4 / 30

وراثت سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے درج ذیل کس ماہر نفسیات نے وراثت کے اُصول پیش کیے ؟ (2018) 

5 / 30

درج ذیل میں سے مشاہداتی طریقے کی خصوصیات کون سی ہیں؟ (2016)

الف) قدرتی اور مصنوعی حالات میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔    ب) مشاہدہ کا اندراج کئی طریقوں سے کرسکتے ہیں۔

ج) مشاہدے کےلیے جدید آلات کا استعمال کرنا ممکن ہوتا ہے۔    د) اس طریقے سے انسان اور جانور کا سماجی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔

6 / 30

خود کی غلطیاں ڈھونڈنا،اپنے ذہن میں جھانکنا ،اپنے جذبات اور دلچسپیاں ڈھونڈنا ، اپنی خوبیاں و خامیاں ڈھونڈنا ۔خود کی صلاحیت جاننا ۔یہ تمام صلاحیتیں درج ذیل میں سے کس جذباتی صلاحیت کی ہیں ؟ (2016)

7 / 30

پیدائش رجحان (فطرت) یہ شخصیت کی نشونما کا اہم جزہے۔ وراثت سے متعلق یہ رائے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟ (2016)

8 / 30

نشوونما سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان صحیح ہے؟ (2016) 

9 / 30

درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) 

10 / 30

درج ذیل سے کونسے بیان میں” مظاہراتی نشریاتی تکنیک” کا استعمال کیا گیا ہے؟ (2016)

11 / 30

مہیج سامنے نہ ہونے پر بھی سابقہ تجربات کا ذہن میں اعادہ کرسکنا یا وہ تجربات ذہنی بصیرت سے دیکھ پانا سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ـ  

12 / 30

خارجی مہیجات کے سب سے پہلے ہونے والے ذہنی عمل سے مراد احساس ہے ـ (2018) 

13 / 30

دوران تدریس طلباء کی سابقہ معلومات اجاگر کرتے ہوئے نئی معلومات سے متعلق تجسس پیدا کرنے پر ان کی آموزش آسان ہوتی ہے۔ یہ بات تھارن ڈائک کے پیش کردہ آموزش کے کون سے اصول سے ظاہر ہوتی ہے۔ (2016)

14 / 30

دوران تدریس معلم جب درج ذیل امور کرتے ہیں۔ تب وہ کون سے طریقئہ تدریس کا استعمال کرتے ہیں؟ (2016)

الف) سابقہ منصوبہ بندی اور سابقہ تیاری کرتے ہیں۔   ب) تمام بچے دیکھ سکیں ایسا انتظام کرتے ہیں۔

ج) مشاہدہ سے متعلق قطعی نوعیت کی ہدایت دیتے ہیں۔  د)آلات کی ترتیب سائنسی طریقےسے کرتے ہیں۔

15 / 30

درج ذیل اشتراکیت سے ادراک اس ذہنی عمل کا خصوصی مطالعہ کرتے ہوئے پیش کی گئی رائے سے کون سی رائے نامناسب ہے؟ (2016)

16 / 30

گیسٹا لٹ کے بصیرتی نظریہ کے مطابق درج ذیل میں ادراک سے متعلق کون سا بیان غلط ہے ؟ (2018) 

17 / 30

آموزشی نظریہ کے ” ایتلافی نظریہ” میں درج ذیل سے کون سے نظریہ کا شمار ہوتا ہے۔ (2016)

الف) تھارن ڈائک کا نظریہ               ب) پاولو کا مشروط ردعمل کا نظریہ 

ج) برونر کا وقوفی نظریہ              د) اسکنر کا مشروط عملی نظریہ

18 / 30

حسی اعضاءسے اخذ کردہ تجربات محفوظ رکھنے سے مراد قوت ماسکہ اس ضمن میں درج ذیل سابیان نامناسب ہے؟ (2016)

19 / 30

مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017)

20 / 30

دائیں ہاتھ کو حاصل شدہ مشق بایئں ہاتھ کو کس حد تک حاصل ہوئی؟ یہ دیکھنے کے لیے آئینہ اور چاندنی اس آلہ کا استعمال کرکے کس نے تجربہ کیا؟ (2016)

21 / 30

 

اشکال سے متعلق تصویری معمے حل کرنا، مشاہدہ شدہ اشکال اور بناوٹ کی ذہن میں تصویر تیار کرسکتا، کوئی چیز سامنے نہ ہونے پر بھی ادراک پرعمل ردعمل  کر سکنا، اس تبدیلی کرکے نیا کیا کرنا ہے۔ یہ ذہن میں لاسکنا،۔ یہ تمام درج 

سے ذہانت کی علامتیں ہیں؟ (2016)

 

22 / 30

درج ذیل میں بچوں کی نشوونما سے متعلق کون سا بیان مناسب ہے؟ (2017)  

23 / 30

دوسروں کی صلاحیتوں اور کمیوں کو سمجھنا – انہیں مناسب طریقے سے  سمجھانا ، دوسروں کے نظریے سے غور و فکر کرنا، دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا ، یہ تمام علامتیں درج ذیل میں سے کون سی جذباتی صلاحیت کی ہیں ؟ (2017)

24 / 30

درج ذیل بیانات میں کون سی علامت ناقص العقل بچوں کی نہیں ہے؟ (2016)

25 / 30

درج ذیل میں  بیانات میں ادراک اور متخیلہ  میں دیے گئے فرق سے کون سا فرق  مناسب ہے؟ (2017) 

26 / 30

درج ذیل میں سے نفسیات سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے ؟ (2017) 

27 / 30

درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017)

28 / 30

دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017)

یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ 

29 / 30

درج ذیل سے کون سا بیان عمل آموزش کی نمایاں خصوصیت نہیں ہے؟ (2016)

30 / 30

نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017)

Your score is

The average score is 0%

0%

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024