aptitude test 15 maha taitSpread the loveaptitude test 15 maha tait 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURSMAHA TAIT aptitude test 15 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 30 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30مہیج سامنے نہ ہونے پر بھی سابقہ تجربات کا ذہن میں اعادہ کرسکنا یا وہ تجربات ذہنی بصیرت سے دیکھ پانا سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ـ ادراک تصور احساس متخیلہ 2 / 30کوئی فرد پر جوش/حوصلہ مند/عالی منش یہ رطوبت کونسے غدود سے خارج ہوتی ہے؟ (2016) تھائرائیڈ غدود تولید ی غدود پٹوٹری غدود ایڈرنیل غدود 3 / 30درج ذیل بیانات میں کون سی علامت ناقص العقل بچوں کی نہیں ہے؟ (2016) کسی بھی بات کا اعادہ کرنا گفتگو کی مہارت کافقدان مطابقت کے قابل یکسوئی کی کمی 4 / 30درج ذیل سے کونسے بیان میں” مظاہراتی نشریاتی تکنیک” کا استعمال کیا گیا ہے؟ (2016) طلباء نے کٹھ پتلی ڈرامہ پیش کیا ۔ طلباء کے لیے "پہچانو" کھیل منعقد کیا گیا ۔ جماعت مدرس نے تمام طلباء کو مسائلی فہرست پر کرنے کے لیے دی۔ معلم نے طلباء سے والدین کا انڑویو لینے کے لیے کہا۔ 5 / 30گیسٹا لٹ کے بصیرتی نظریہ کے مطابق درج ذیل میں ادراک سے متعلق کون سا بیان غلط ہے ؟ (2018) شئے کا ادراک مکمل طورپر ہوتے وقت اُس کا ایک حصہ شکل اور باقی ماندہ حصہ پس منظر ہوتا ہے ـ شئے کے کل سے مراد اُس کے حصوں کی سادہ سی جمع ـ ہمیں کسی بھی شئے کا ادراک مکمل طورپر ہوتا ہے جزوی طورپر نہیں ـ مکمل ادراک سے مراد شئے سےمتعلق تفصیل معلوم ہونا ـ 6 / 30دوسروں کی صلاحیتوں اور کمیوں کو سمجھنا – انہیں مناسب طریقے سے سمجھانا ، دوسروں کے نظریے سے غور و فکر کرنا، دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا ، یہ تمام علامتیں درج ذیل میں سے کون سی جذباتی صلاحیت کی ہیں ؟ (2017) حساسیت ذاتی تعارف ذاتی تحریک ذاتی ضبط 7 / 30درج ذیل میں بچوں کی نشوونما سے متعلق کون سا بیان مناسب ہے؟ (2017) مختلف حا لات اور ماحول میں پرورش پاۓ ہوۓ بچوں کی مختلف مہارتوں میں یکسانیت پایے جاتی ہے ـ بچوں کی نشوونما کے مختلف پہلو ایک دوسرے پر مبنی نہیں ہوتے ـ بچے کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے- ویسے ویسے نشوونما کی رفتار بڑھتی ہےـ وراثت کی وجہ سے منتقل شدہ خوبیاں اور خامیوں کا اثر بچے پر ہوتا ہے ـ 8 / 30درج ذیل اشتراکیت سے ادراک اس ذہنی عمل کا خصوصی مطالعہ کرتے ہوئے پیش کی گئی رائے سے کون سی رائے نامناسب ہے؟ (2016) اس سے مسئلہ حل کرنے کی تدبیر ملتی ہے۔ ایک بار مسئلہ کا مشاہدہ کرنے سے اصل ہئیت سمجھ میں آتی ہے۔ احساس کے ذریعے ہمیں جو ادراک ہوتا ہے۔ وہ قلیل ہوتا ہے۔ آخرمیں مسئلہ کی اصل ہئیت پر ہی اپنی نظر مرکوز ہوتی ہے۔ 9 / 30مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017) اس میں تربیت یافتہ معلم ، دستیاب نہیں ہوتےـ اس میں مخصوص آلات ، وسائل دستیاب ہوتے ہیں ـ اس میں نصاب تعلیم تبدیل ہوتا ہےـ طالب علم ذاتی طور پر آموزش کرتے ہیں ـ 10 / 30درج ذیل میں سے نفسیات سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے ؟ (2017) تعلیمی نفسیات متعلم کے تعلیمی برتاو اور تعلیمی ماحول کا مطالعہ کرتا ہے تعلیمی نفسیات طے کرتی ہے کہ تعلیم کس طرح دی جائے؟ تعلیمی نفسیات برتاؤ سے متعلق علم ہےـ تعلیمی نفسیات کے نتائج عمومیت کے نظریے سے بالکل صحیح اور قطعی ہوتے ہیں 11 / 30دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017)یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ جڈ تھارن ڈائک ویگلے اسکنر 12 / 30آموزشی نظریہ کے ” ایتلافی نظریہ” میں درج ذیل سے کون سے نظریہ کا شمار ہوتا ہے۔ (2016)الف) تھارن ڈائک کا نظریہ ب) پاولو کا مشروط ردعمل کا نظریہ ج) برونر کا وقوفی نظریہ د) اسکنر کا مشروط عملی نظریہ صرف الف، ب،اور د صرف ب،ج،اور د الف ، ب،ج،اور د تمام ہی صرف الف، ،ب، ج 13 / 30نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017) تحریک ، مایوسی، مختلف ردعمل، مسئلہ کا حل تحریک ،مسئلہ کا حل ، مختلف ردعمل ،ذاتی تحریک تحریک ،مایوسی ، خودآگہی ، ذاتی تحریک ـ تحریک مختلف ردعمل، خود آگہی ، مسئلہ کا حل 14 / 30درج ذیل تدریس سے متعلق علیحدہ غور و فکر رکھنے والے مفکرین کے کچھ بیانات پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں سے نا مناسب بیان کون ساہے؟ (2016) معلم اور متعلم کے مابین ہونے والے عمل اہم ہوتے ہیں۔ جماعتی تدریس کے دوران معلم کا اثر طلباء پر اثر ہوتا ہے۔ جماعتی تدریس میں ماحول تیار کرنا اہم ہے۔ متعلم کا اثر معلم پر نہیں ہوتا۔ 15 / 30دائیں ہاتھ کو حاصل شدہ مشق بایئں ہاتھ کو کس حد تک حاصل ہوئی؟ یہ دیکھنے کے لیے آئینہ اور چاندنی اس آلہ کا استعمال کرکے کس نے تجربہ کیا؟ (2016) ڈاکڑ گو پال سوامی سی۔ ایچ۔جند تھارن ڈائک ویگلے 16 / 30درج ذیل میں سے مشاہداتی طریقے کی خصوصیات کون سی ہیں؟ (2016)الف) قدرتی اور مصنوعی حالات میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ ب) مشاہدہ کا اندراج کئی طریقوں سے کرسکتے ہیں۔ج) مشاہدے کےلیے جدید آلات کا استعمال کرنا ممکن ہوتا ہے۔ د) اس طریقے سے انسان اور جانور کا سماجی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ صرف ب، ج اور د صرف الف، ج،اور د صرف الف، ب،اورج الف،ب۔ج اور د تمام ہی 17 / 30دوران تدریس طلباء کی سابقہ معلومات اجاگر کرتے ہوئے نئی معلومات سے متعلق تجسس پیدا کرنے پر ان کی آموزش آسان ہوتی ہے۔ یہ بات تھارن ڈائک کے پیش کردہ آموزش کے کون سے اصول سے ظاہر ہوتی ہے۔ (2016) اصول تاثر مشق کا اصول اصول آمادگی اصول مراجعت 18 / 30درج ذیل میں بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں دیے گئے فرق سے کون سا فرق مناسب ہے؟ (2017) ادراک معروضیت پر اور متخیلہ شخصیت پر منحصر ہوتا ہے ـ ادراک ، متخیلہ کا عکس (نقل) ہوتا ہے ـ ادراک سے مراد بامعنی احساس اور سابقہ تجربات کو دہرانے سے مراد متخیلہ ادراک بے ربظ تو متخیلہ با ربط ہوتا ہے ـ 19 / 30پیدائش رجحان (فطرت) یہ شخصیت کی نشونما کا اہم جزہے۔ وراثت سے متعلق یہ رائے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟ (2016) گر یگارمینڈل ٹی ۔بی ۔نن دالٹن لیون 20 / 30دوران تدریس معلم جب درج ذیل امور کرتے ہیں۔ تب وہ کون سے طریقئہ تدریس کا استعمال کرتے ہیں؟ (2016)الف) سابقہ منصوبہ بندی اور سابقہ تیاری کرتے ہیں۔ ب) تمام بچے دیکھ سکیں ایسا انتظام کرتے ہیں۔ج) مشاہدہ سے متعلق قطعی نوعیت کی ہدایت دیتے ہیں۔ د)آلات کی ترتیب سائنسی طریقےسے کرتے ہیں۔ تجزیاتی مشاہداتی طریقہ بحث ومباحثہ کا طریقہ استقرائی و استخراجی طریقہ بیانیہ طریقہ 21 / 30درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) ایسے افراد ان کے اغراض ، کام کرنے کی صلاحیت اور مقاصد میں مناسب ربط رکھجتے ہیں ؟ امدادباہمی کے جذبہ کا شدت پانا ـ افراد کا سکھ دکھ ، کامیابی ،ناکامیابی ، عزت ، ذلت ، ان امور پر ردعمل ـ فرد کا حا لات کی مناسبت سے مطابقت کرناـ 22 / 30 اشکال سے متعلق تصویری معمے حل کرنا، مشاہدہ شدہ اشکال اور بناوٹ کی ذہن میں تصویر تیار کرسکتا، کوئی چیز سامنے نہ ہونے پر بھی ادراک پرعمل ردعمل کر سکنا، اس تبدیلی کرکے نیا کیا کرنا ہے۔ یہ ذہن میں لاسکنا،۔ یہ تمام درج سے ذہانت کی علامتیں ہیں؟ (2016) مکانی ذہانت بین شخصی ذہانت منطقی ریاضیاتی ذہانت جسمانی حرکی ذہانت 23 / 30درج ذیل سے کون سا بیان عمل آموزش کی نمایاں خصوصیت نہیں ہے؟ (2016) مشق طویل مدت تک نہ ہونے سے آموزشی کات یاد نہیںرہتے۔ تمام حیوانات کی آموزش یکساں ہوتی ہے۔ آموزش با مقصد ہوتی ہے۔ آموزش کی وجہ سے نئے علوم اخذ ہوتے ہیں۔ 24 / 30خارجی مہیجات کے سب سے پہلے ہونے والے ذہنی عمل سے مراد احساس ہے ـ (2018) احساسات ملی جلی نوعیت کے ہوتے ہیںـ مہیج پر ہوئے اثرات عصبی ریشوں کے ذریعے دماغ تک پہنچائے جاتے ہیں حسی اعضاء پر خارجی مہیجات اثر انداز ہوتے ہیں ـ کوئی مہیج نظر آتے ہی حسی اعضاء متحرک ہوتے ہیں ـ 25 / 30درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017) عمل کام درجہ حرارت پرقابو آرام کی نیند 26 / 30وراثت سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے درج ذیل کس ماہر نفسیات نے وراثت کے اُصول پیش کیے ؟ (2018) آری ٹرائن گا لٹن پیاجے ریگار مینڈل 27 / 30نشوونما سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان صحیح ہے؟ (2016) فرد اور ماحول کے بین العمل سے نشوونما ہوتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہنشوونما توافقی ہے۔ نشوونما طبعی پیمانے میں ناپی جاتی ہے۔ نشوونما کی رفتار افراد میںیکساں ہوتی ہے۔ 28 / 30ہم نے دیکھا ہوا کرکٹ کا کوئی میچ ذہن میں جوں کا توں نقش ہو،تب نفسیاتی زبان میں اسے درج ذیل سے کون سا تخیل کہتے ہیں؟ (2016) جمالیاتی تخیل اعادی تخیل لامحدود تخیل عملیتی تخیل 29 / 30حسی اعضاءسے اخذ کردہ تجربات محفوظ رکھنے سے مراد قوت ماسکہ اس ضمن میں درج ذیل سابیان نامناسب ہے؟ (2016) قوت ماسکہ کا ثبوت ہمیں فرد کے بتاو سے یا لفظی اظہار سے ملتا ہے۔ ایک فرد کی قوت ماسکہ تمام امور میں یکساںہوتی ہے۔ قوت ماسکہ اچھی ہونے کےلیے پڑھنے کے بعد آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ شخصی اعتبار سے قوت ماسکہ مختلف ہوتی ہے۔ 30 / 30خود کی غلطیاں ڈھونڈنا،اپنے ذہن میں جھانکنا ،اپنے جذبات اور دلچسپیاں ڈھونڈنا ، اپنی خوبیاں و خامیاں ڈھونڈنا ۔خود کی صلاحیت جاننا ۔یہ تمام صلاحیتیں درج ذیل میں سے کس جذباتی صلاحیت کی ہیں ؟ (2016) خود کا تعارف ذاتی ضبط(اپنے آپ پر قابو) ہم احساسی ذاتی تحریک NameEmail Your score isThe average score is 27% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp