aptitude test 14 maha taitSpread the loveaptitude test 14 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 14 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 30 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30تدریس میں آموزش نوعیت کے لیے کیا ضروری ہے ۔ (2013) انعام تحریک وسائل سزا 2 / 30علم تدریس سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تدریسی گر تعلیمی اصول و قانون مندرجہ بالا تمام طریقہ وتدریس نمونے 3 / 30آموزش کس نوعیت کی سرگرمی ہے۔ (2013) جسمانی اور نفسیاتی وقوفی (ادراکی) اور جزباتی صرف وقوفی صرف سماجی 4 / 30وہ بنیادی عمل جس کے زریعے باہری مہیج کے متعلق پیغام اعصاب کے زریعے دماغ کو پنہچایا جاتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ؟ (2013) تخیل ادراک احساس متخیلہ 5 / 30ذہانت کی تعریف کرتے وقت ولیم جیمس نے درج ذیل سےکون سے اجزاپر زور دیاہے؟(2014) خیالات کا اطلاق نئے حالات میں مطابقت اکتسابی صلاحیتوں کا ملحوظ نظم ٹوٹے ہوئے حصوں کی ترکیب 6 / 30کسی سائنسداں نے اس نکتہ پر زور دیا کہ آموزش کی منتقلی صرف مضمون کی یکسانیت پر منحصر نہیں ہے بلکہ اصول ڈھونڈ کر تعمیم کرنے پر بھی منحصر ہے ؟ (2014) سی۔ ایچ۔جڈ ڈبلیو۔سی۔ویگلے تھارن۔ ڈائک چہرام پرونر 7 / 30تعلیمی ذہانت کے ساتھ ساتھ جذباتی ذہانت کی مددلینا ضروری ہے ایسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا۔ (2013) اسپرمن ڈینئل گول من گٍل فورڈ تھرسٹن 8 / 30(2013 )کسی بات کو جاننے کےلیے کی گیؑ ذہنی کوشش سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ؟ تخیل فراموشی توجہ حافظ 9 / 30درج ذیل سے کون سا امر ،تحریری امتحان میں اصلاح کت ضمن میں مفید ثابت نہیں ہوگا؟ (2014) سالانہ امتحان کو اہمیت دینا جوابی پرچہ پر بارکوڈ کا استعمال کرنا نمبرات کی اسکیم اور نمونہ جواب کی سہولت فراہم کرنا طویل الجوابی سوالوں کا تناسب 10 / 30فہم،تحقیق، ہدایت،تبصرہ یہ دماغ کے چار پہلو ہیں ایسا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ۔ (2013) تھارنڈائک ٹرمن الفریڈبنے ولیم سڑن 11 / 30بچوں کی نشوو نماکے ادوارکے6تا12 سال کا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے؟ (2014) عنفوان شباب کا دور طفولیت کا دور آخری بچپن کا دور آغاز بلوغت کا دور 12 / 30انفرادی اختلافات کے مختلف شعبوں کا مناسب گروہ کون سا ہے؟ (2016) درج بالا تمام عبوریت،ذہانت ، جذباتی عبوریت،ذہانت، تخلیقیت تخلیقیت ،جزباتی شعبہ، جذباتی ذہانت 13 / 30فنکار تصویر بنانے میں اتنا محو ہو جاتا ہے کہ اسے جگہ اور وقت کا خیال نہیں رہیتا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توجہ کی مثال ہے ؟ (2013) معمول کے مطابق ارادی مندرجہ ذیل میںسے نہیں غیر ارادی 14 / 30آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نےپیش کیا؟ (2013) بٍنگلے جڈّ ڈٍسے تھارنڈایک 15 / 30حافظہ یعنی نیا تجربہ ایسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا ہے؟ (2013) راس اسٹاوٹ من ابینگ ہاس 16 / 30درج ذیل سے بیانیہ (لیکچر) طریقے کے حوالے سے کونسا بیان غلط ہے؟ (2014) توجہ مرکوز ہوتی ہے۔ اصول ،قانون اور مشکل مضامین کی ترتیب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کم وقت میں زیادہ تدریس کرسکتے ہیں۔ نایاب معلومات بآسانی دی جاسکتی ہے۔ 17 / 30سائیکل چلاتے وقت توازن کرنا سیکھ جائے تو اس کا فائدہ اسکوٹراور موٹرسائیکل سیکھنے میں بھی ہوتا ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آموزش کی مثال ہے؟ (2013) منفی صفر مثبت مندرجہ بالا میںسے نہیں 18 / 30دکشیسن مورتی اس مقام ؑ1921 میں بال مندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے شروع کی ۔ (2013) گیجوبائی بدھیکا انوتائی واگھ رمابائی راناڈے ساوتری بائی پھلے 19 / 30آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2013) کوہلر اسکنر البرٹ باندورہ کرٹ لیون 20 / 30درج ذیل اعتراضات سے باغیچہ اطفال طریقہ سے منسلک کون سا اعتراض غلط ہے؟ (2014) معلم جیسا کہے ویسا ہی طلبہ کو کرنا پڑتا ہے۔ ذاتی تعلیم کو زیادہ مواقع فراہم نہٰیں ہوتے۔ بچوں کو بہت آزادی ملتی ہے۔ بچوں کو وسائل کے ذریعے سکھانا ،نا مناسب ہے۔ 21 / 30ایک وقت میں ایک مرحلہ ،فوری تصدیق ،باعمل ردعمل ان اصولوں پر منحصر تدریحجی آموزش درج ذیل سے کس نظریہ پر مبنی ہے؟ (2014) بصیرتی نظریہ آموزش مشروط ردعمل کا نظریہ سعی و خطا کانظریہ مشروعمل نظریہ 22 / 30کامیاب تدریس سے مراد ؟ (2013) موثرآموزش سبھی طلباؑ کا اعلی درجہ سے کامیاب ہونا طلبا کی کامیابی سو فی صد رزلٹ 23 / 30نظریہ سے مراد ہمیں حاصل شدہ علم بناء پر کسی طریقے سے نظر ڈالنے کی، اندازہ کرنے کی جبلت ، یہ تعریف درج ذیل کس ماہر نفسیات کی ہے؟ (2016) تھارن ڈائک اسکنر کیمپیل اسٹائل 24 / 30ردعمل میں جوش یا تیزی پیدا کرنے والی حالت یعنی تحریک ایسا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہے؟ (2013) سنیگ جلشری کومیج لینڈسلے 25 / 30درج ذیل سے آموزش کے لیے نااہل بچوں کی علامتوں سے کون سی علامت مناسب ہے؟ (2016) یہ بچے دیا گیا کام مکمل کرنے کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ ان بچوں کی ادراکی حد عام ہوتی ہے۔ یہ بچے ساکن ہوتے ہیں۔ یہ بچے مناسب اور ضروری باتوں میں مگن ہوتے ہیں۔ 26 / 30عنفوان شباب میں نفسی اور جذباتی نشوونما کے ضمن میں کونسا بیان غلط ہے؟ (2014) اس عمر میں بچے مثالی کردار ڈھونڈتے ہیں۔ اس عمر میں بچے باغی ہوتے ہیں۔ اس عمر میں ذخیرہ الفاظ بڑھانے کا رجحان ہوتا ہے۔ اس عمر میںمخالف جنس کے لیے کشش بڑھتی ہے۔ 27 / 30زبان کا سرخ ہونا ،جلد کھردری ہونا جیسے امراض کے علاج میں ڈاکڑ مریض کی غزامیں کون سی چیزیں شامل کرنے کی صلاح دیتے ہیں؟ (2013) پتے دار سبزیاں ،پکے ہوئے پیلے پھل گاجر ،پپیتا،دودھ دالیں،پتےدار سبزیاں،دودھ دودھ سارک لیورآئل،کارڈلیورآئل آمبلہ،لیمو،سنترے،اکھوا والے اناج 28 / 30ڈرائنگ ،دستکاری ان مضامین کے مطالعہ میں سلیقہ شعاری اور حسن ذوق رکھنے والا طالب علم پیریڈ کے ختم ہوتے ہی کمرہ جماعت میں کوڑا کرکٹ پھینکتےہوئے نکل جاتا ہے ۔یہ بیان آموزش کی منتقلی کے کس نظریہ سے تعلق رکھتا ہے۔ (2014) دو طرفہ منتقلی نظریہ عمومیت یکساں اجزاء کا نظریہ با مقصد اور مقصد کے لیے پر خلوص ایماندار ہونے کا نظریہ 29 / 30ذہانت سے مراد بدلتے حالات میں نئی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے مختلف طریقوں سے غور و فکر کرنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوت۔ (2013) گیٹس اسڑن ولیم جیمس میکڈوگل 30 / 30فرد کی نشوو نما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سا اصول مناسب ہے ؟ (2014) نشوو نما پر وراثت سے منتقل شدہ خوبیاں اور خامیوں کا اثر نہیں ہوتا۔ نشوونما پر وراثت کی بہ نسبت ماحول کا زیادہ اثر ہوتا ہےَ نشوونما ماحول کی بہ نسبت وراثت کا زیادہ اثر ہوتا ہے۔ نشوونما پر وراثت اور ماحول ،تکمیلی طورپر اثر انداز ہوتے ہیں۔ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp