aptitude test 13 maha taitSpread the loveaptitude test 13 maha tait 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 13 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ عنفوان شباب بلوغت ابتدائی بچپن بچپن 2 / 20بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق 3 / 20تعلیم سے متعلق جنسی اختلا ف کس سطح پر ہوتا ہے؟ تعلیم سے متعلق علم سماجی سطح تمام ہی مقامی سطح 4 / 20چمڑے کے بے جان پٹّے کو اندھیرے میں سانپ سمجھکر ہم گھبراتے ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے ؟(2013) التباس /فریب نظر ذہنی مشق وہم ادراک تکمیلہ 5 / 20سماجی مشاہدہ کا نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ؟ (2013) ڈیوڈ آسوبل البرٹ باندورہ جیروم برونر ڈاکڑ بلوم 6 / 20ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ جس برڈ وڈرورتھ اناسٹری راس 7 / 20انفرادی اختلافات کی اہم وجہ کیا ہے؟ تمام عمر وراثت ماحول 8 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ تاثرات رونا فہم بڑبڑانا 9 / 20بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ تمام ہی سماجی جائزہ معالجاتی تجرباتی 10 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ تمام ہی تصور انداز غورفکر 11 / 20شاعر ‘فنکار ‘مصنف اور فلم میں پایا جانے والا تخیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کا تخیل ہے ؟ (2013) عملیتی تعمیری تقلیدی تخلیقی 12 / 20مشروتی عملی نظریہ کے موجدّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟ (2013) تھارنڈائک البرٹ باندورہ بی-ایف- اسکنر ڈاکڑ بلوم 13 / 20ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی تمام ہی دماغی آزمائش دلچسپی کی شناخت 14 / 20بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ آموزشی دشواری وا لدین کارویہؔ اعتمادکی کمی معلم کاڈر 15 / 20بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ سماجی علم فطری علم جغرافیائی علم بچے کی نفسیات 16 / 20ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ تعلیم دینا ان میں سے نہیں تعلیم اور انعام دونوں دینا انعام دینا 17 / 20نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ اناج گھر کپڑے تمام ہی 18 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ مطالعے کی رفتار تعلیمی اہلیت تمام ہی ذہن 19 / 20بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ تمام ہی مطالعے کی تعلیم سے عدم دلچسپی اسکول سے غیر حاضری 20 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ سماجی حا لت عمر رونا ذات NameEmail Your score isThe average score is 50% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp