aptitude test 12 maha taitSpread the loveaptitude test 12 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 12 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20پرائمری تعلیم کی سطح پر مشالی معلم کی خوبی کیا ہے؟ تعیم کے تعلق سے جوش متوازن اور مستقل مزاج زہن تعلیمی طریقے کا استعمال اور اس پر توجہ مضمون کا علم 2 / 20ایک معلم کے لے تعلیی عمل مین کیا اہمیت رکھتا ہے؟ مضمون سے متعلق علم تعلیمی قابلیت معلم اور طالب علم کے تعلق اسکول کا فرنیچر 3 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ تمام ہی غورفکر انداز تصور 4 / 20وارشت کے بنیادی اجزا کیا ہین؟ جینس پروٹین وٹامن کاربوہائیڈریڈ 5 / 20جان پیازے کا تعلق کس سے ہے؟ سو ئزرلینڈ برازیل امریکہ گرین لینڈ 6 / 20بچے کی سماجی ترقی کے لے سب سے اہم جگہ کون سی ہے؟ راستہ مندر گھر اسکول 7 / 20ترقی کی سمت سے کیا مراد ہے؟ طئےشدہ طئے اورغیر طئے شدہ غیر طئے شدہ تمام ہی 8 / 20ان مین سے کس چیز کا بچے کی وراشت پر اثر نہیں پڑتا؟ جسمانی علامات کا اثر ان مین سے کوئی نہیں دماغی اثر کردار کا اثر 9 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ رونا فہم بڑبڑانا تاثرات 10 / 20بچے کی ترقی سے تعلق “تعمیر اور تحقیق ” کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ جان پیازے اسکنر رابرٹ واۓ گوسٹکی 11 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ رونا ذات عمر سماجی حا لت 12 / 20قبل پرائمری تعلیم حاصل کرنے کی منا سب عمر کیا ہے ؟ ء2سے6 سال ء12سے18 سال ء18 سے 25 ء6سے12 سال 13 / 20ترقی کی سب سے اہم اور واضح حالت کون سی ہے؟ بچپن نوجوانی عنفوان شباب بڑھاپا 14 / 20ہر بچے کی صلاحیت الگ ہوتی ہے اس سےثابت ہوتا ہے؟ بنیادی ماحول وراثت سماجی ماحول تمام ہی 15 / 20ترقی میں یہ مسلسل چلنے والا عمل ہے- یہ ان مین سے کس اصول سے متعلق ہے- ترقی مین موازنہ کا اصول ترقی مین ایکسانیت کا اصول مسلسل ترقی کا اصول ملا جلا اصول 16 / 20بچے کی ترقی کی ابتداء کس حصے سے ہوتی ہے؟ ء1سال(پیدائش کےبعدکے) ء2سال مین (پیدائش کے بعد) ء5سال مین (پیدائش کے بعد) حمل کے دور مین 17 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ عمر اور ماحول کے درمیان تعلق عمر زہن ماحول 18 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ عنفوان شباب بچپن بلوغت ابتدائی بچپن 19 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ ذہن مطالعے کی رفتار تمام ہی تعلیمی اہلیت 20 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ ماحول عمر اور ماحول کے درمیان تعلق عمر زہن NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp