aptitude test 11 maha taitSpread the loveaptitude test 11 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 11 maha taitعام معلومات پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 25رقبے کے لحاظ سے مہاراشٹر کا سب سے چھوٹا ضلع کون سا ہے؟ ممبئی شہر اکولہ ہنگولی واشم 2 / 25چٹانی کرہ کی گہرائی کتنی ہے؟ ء100 کلومیٹر ء90 کلو میٹر ء150 کلومیٹر ء200کلومیٹر 3 / 25ریاست مہاراشٹر بھارت کی کس سمت میں ہے؟ شمالی مغربی مشرق جنوبی 4 / 25بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ تعلیم سے عدم دلچسپی اسکول سے غیر حاضری مطالعے کی تمام ہی 5 / 25انسان ، چرند،پرند،نباتات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجزاہیں؟ مصنوعی جاندار مردہ بے جان 6 / 25بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کوکون سی آبنائے جوڑتی ہے؟ کھمبایت کی کھاڑی فارس کی کھاڑی آبنائے جبل طارق آنبائے پالک 7 / 25ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ تعلیم اور انعام دونوں دینا تعلیم دینا ان میں سے نہیں انعام دینا 8 / 25نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ تمام ہی اناج گھر کپڑے 9 / 25ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔ لہسن آلو مرچ ادرک 10 / 25جاندار اجزا میں کس کا شمارہے؟ ہوا نباتات بادل پانی 11 / 25ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی دلچسپی کی شناخت تمام ہی دماغی آزمائش 12 / 25پانی کا سب سے زیادہ زخیرہ کس میں ہوتا ہے؟ بحیرہ بحر اعظم بر اعظم خلیج 13 / 25بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ بچے کی نفسیات جغرافیائی علم فطری علم سماجی علم 14 / 25کرہ ہوا میں بہت اونچائی پر کون سی گیس مضر شعاعوں کو زمین تک پہنچنے نہیں دیتی ہے؟ آکسیجن گیس اوزن گیس کاربن ڈای آکسائیڈ کاربن مو نو آکسائید 15 / 25ریاست مہاراشٹر کوانتظامی لحاظ سے کتنے حلقوں میں تقسیم کیا گیاہے؟ سات پانچ چار چھ 16 / 25مہاراشٹر کی ذیلی راجدھانی ذیل میں سے کون سی ہے؟ ممبئی پونہ ناگپور احمد نگر 17 / 25زمین کی مختلف قدرتی شکل اور مختلف قسم کی چٹانوں کا شمار کس کرے میں ہو تا ہے؟ کرہ آب کرہ ہوا چٹانی کرہ کرہ حیات 18 / 25بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں 19 / 25ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ راس جس برڈ وڈرورتھ اناسٹری 20 / 25بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ معالجاتی تجرباتی تمام ہی سماجی جائزہ 21 / 25کھارے پانی کا وہ زخیرہ جو تین جانب سے خشکی سےگھراہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ بحر اعظم بحیر 0(سمندر) خلیج آبنائے 22 / 25بادل،پہاڑیہ بے جان ہیں، ان کا شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزامیں ہوتا ہے غیر جاندار مردہ جاندار ذی روح 23 / 25ذیل میں کون سا سمندر بحر اعظم نہیں ہے؟ بحر ہند بحر عرب بحر الکاہل بحر آرکٹک 24 / 25خشکی میں دور تک چلے گئے سمندر کے تنگ حصے کو کیا کہتے ہیں؟ خلیج کھاڑی بحیرہ آبنائے 25 / 25بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ اعتمادکی کمی آموزشی دشواری معلم کاڈر وا لدین کارویہؔ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp