social studies 2018 -02Spread the lovesocial studies 2018 -02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUDIES TEST (TET- 2018) 02 1 / 10ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ 2 / 10پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ میواڑ کاجشن مروبھومی کاجشن مارواڑ کا جشن جنگ کے میدانکا جشن 3 / 10ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ 4 / 10ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا غذا ساز ہونا 5 / 10آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) پاسچرائزیشن کا طریقہ کیر ملائزیشن کا طریقہ گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ بالا صوتی 6 / 10انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) ہارمونس محرک تحت الشعور شعور 7 / 10ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) داد اور جزم اسب اور خارش جزام اور اسب خارش اور داد 8 / 10بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ 9 / 10ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) دیوتاؤں کا جنگل نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ مذہبی سیاحت کا مقام 10 / 10ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی پربھنی – لاتور – ہنگولی NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp