social studies 2018 -01Spread the lovesocial studies 2018 -01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUDIES TEST (TET-2018) 01 1 / 10کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) ہمرو کڑیل میسور سلک لکھنوی چکن 2 / 10ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) کم کم پتر گیلی انیٹیں پچر تاڑ کے درخت کے پتے 3 / 10دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) محمد تغلق فیروز تغلق محمد غوری التمش 4 / 10ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) قاضی حیدر نور بیگ سدیّ مصری سلابت خان 5 / 10تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) مشرقی جانب سابقہ دقیانوسی پنڈت 6 / 10گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) عظیم شاعر سورداس چتینہ مہاپربھو سنتایکناتھ سنت نرسی مہتہ 7 / 10بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی انسانی حقوق ووٹ کا حق معلومات کا حق 8 / 10شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) بارگیر نائیک جملہ دار حوالدار 9 / 10ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) اٹانگر کوہیما ایزال شیلانگ 10 / 10شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) جج/ منصف اور پنڈتراؤ امانیہ اور سیکریڑی امانیہ اور پنڈت راؤ منصف / جج اور سیکریڑی NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp