math new test 4 2016

Spread the love

math new test (2016)

ء2016 میں آئے ہوئے سوالات پر مبنی آج کی ٹیسٹ

math online test series for tet(Urdu); join now for free

51

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS

math urdu

math new test

MATH TEST (TET-2016) 01

1 / 10

دواعداد کے مجموعہ کا مربع 3969 ہے۔ اور ان دو اعداد کا حاصل ضرب 972 ہوتو ان اعداد کا درمیانی فرق کیا ہوگا؟ (2016)

2 / 10

ء 92 اس عدد کو 83 مرتبہ ضرب کرنے پر حاصل شدہ کے اکائی کے مقام پر کون سا ہندسہ ہوگا؟ (2016)

3 / 10

سورج کی ساتویں سالگرہ بروز سنیچر 13 دسمبر 2014 ہے۔ تو یوم پیدائش کیا ہوگا ؟ (2016)

4 / 10

ایک دائرہ پر واقع سات نقاط کو آپس میں ملانے کے لیے 4 قطعہ بنائے گئے ہیں ۔ تو زیادہ سے زیادہ اور کتنے مزید قطعات بنائے جاسکتے ہیں؟ (2016)

5 / 10

ایک گھڑی میں صبح 8 تا دوپہر 12 بجے کے درمیان منٹ کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی سے بننے والا قائمہ زاویوں کی تعداد کتنی زیادہ ہوگی؟ (2016)

6 / 10

یوگیش موٹر سائکل کی مددسے 45 کلومیڑ فی گھنٹہ کی رفتارسے کچھ وقت میں 270 کلومیڑ فاصلہ طے کرتا ہے۔ موٹر سایئکل کی رفتار پہلے کی بہ نسبت 2/9 گنا بڑھادی جائےتووہ اسی وقت میں کتنا فاصلہ طے کرے گا؟ (2016)

7 / 10

مندرجہ ذیل میں سے کون سا عدد 36  سے تقسیم پذیر نہیں ہے۔(2016)

8 / 10

دواعداد کے مجموعہ کا مربع 3969 ہے۔ اور ان دو اعداد کا حاصل ضرب 972 ہوتو ان اعداد کا درمیانی فرق کیا ہوگا؟ (2016)

9 / 10

کچھ صندوقوں میں مساوی تعداد میں رکھنی ہیں ۔ ہر صندوق میں بلترتیب  28،12،16 کتابیں رکھی جائیں تو ہرآخری صندوق میں 3 کتابوں کی کمی لاحق ہوتی ہے متبادل مین سے بملہ کتابیں کتنی ہوں گی؟ 

10 / 10

دواعداد کے مجموعہ کا مربع 3969 ہے۔ اور ان دو اعداد کا حاصل ضرب 972 ہوتو ان اعداد کا درمیانی فرق کیا ہوگا؟ (2016)

Your score is

The average score is 50%

0%

ہم روزانہ اپنے ٹلی گرام چینل پر اپڑیٹ بھیجتے ہیں اگر آپ اپڑیٹ چاہتے ہیں تو ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑ جائیں۔

Maha Tet Urdu Telegram ChannelClick Here

QUIZ (math online test series for tet(Urdu); join now for free)

quiz no1quiz no 2
quiz no 3quiz no 4
quiz no 5quiz no 6

Maha TET will be held on October 30, 2021,

online preparation for maha tet Urdu

SubjectUrdu
First LanguageClick Here
MathClick Here
Science/EVSClick Here
ENGLISHClick Here
Social StudiesClick Here
Child PedagogyClick Here
मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024 اردو پیڈا گوجی سابقہ سال کے سوالات جوابات2024 हिंदी – CTET 2024 प्रश्नोत्तरी 10 ( self evaluation)