URDU TEST -TET-2018 02 Spread the love URDU TEST -TET-2018 02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS URDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018) 02 1 / 10 کیا حسن پایا ہے اس غریب نے ! جملے کی مناسبت سے لفظ ‘کیا’ سے کس بات کی وضاحت ہوتی ہے؟ (2018) حرف استفہامیہ حرف سوال حرف معکوس حرف فجائیہ 2 / 10 ڈرامہ نگار ـ ڈرامہ لکھنے والا کالم نگار – ؟ اخبار میں لکھنے والا مضامین مرتب کرنےوالا شاعری کرنے والا تنقید کرنے والا 3 / 10 کس طریقہ کار کے تحت حاصل شدہ علم پائدار ہوتا ہے ؟ (2018) سائنسی طریقہ بیانیہ طریقہ تعمیر علم کا نطریہ کا طریقہ کہانی کا طریقہ 4 / 10 صدیق : لقب غالب : ؟ اعزازی نام تخلص قلمی نام نام 5 / 10 درج ذیل میں سے کونسے متبادل کے وزن کو رباعی کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ؟ (2018) اللہ نور السماوات والارض لاحول ولاقوۃ الا با لہہّٰ دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے ـ پنکھڑی ایک گلاب کی سی ہے ـ 6 / 10 ماں مسکرائی یہ جملہ فعل کی کون سی قسم ہے ؟ (2018) فعل ناقص مفعول فعل متعدی فعل لازم 7 / 10 درج ذیل میں سے کون سا شاعر ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھا؟ (2018) کرشن چندر سرسید مظہر جان جا ناں میرؔ 8 / 10 حجاج کا واحد کیا ہے ؟ (2018 ) حج عجم حجم حاجی 9 / 10 بچوں کو علم کی تفہیم کے لیے درج ذیل سے کون سا وسیلہ سب سے زیادہ کا ر گر ثابت ہو تا ہے ؟ (2018) چارٹ سمعی وسائل سمعی و بصری وسائل بصری وسائل 10 / 10 شہر تو میرے ساتھ چل کس کی تصنیف ہے ؟ (2018) قمر اعجاز نداؔ فاضلی پروین شاکر قمر اقبال NameEmail Your score is The average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp