URDU TEST (TET-2018 ) 01Spread the loveURDU TEST (TET-2018 ) 01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyURDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018 ) 01 1 / 10کون سی صلاحیتیں بعض طلبہ میں مخفی ہوتی ہیں ؟ (2018) فن کارانہ ادبی لسانیاتی سیاسی 2 / 10تعلم کی بدولت طلبہ اپنی کون سی قوت کا استعمال کرتے ہیں ؟ (2018) قوت برداشت قوت ادراک قوت عمل قوت متخیلہ 3 / 10بچنے کی کوشش کرنا کی مناسبت سے درج ذیل سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟ (2018) جی چرانہ آنکھ سے کاجل چرانا نظر چرانا چوری کرنا 4 / 10خیال ، الزام ، تعلیم ان الفاظ کے آخر میں ” ات ” لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی ہوگی ؟ (2018) یہ الفاظ جامد الفاظ بن جائیں گےـ یہ الفاظ واحد میں تبدیل ہوں گےـ کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی ـ یہ الفاظ جمع میں تبدیل ہو ں گے ـ 5 / 10درج ذیل میں سے کون سا متبادل ” امریہ جملہ ” کی تعریف بیان کرتا ہے؟ (2018) وہ جملہ جس کا کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہےـ وہ جملہ جس میںفعل، فاعل ،مفعول کی ترتیب درست ہوتی ہے ـ وہ جملہ جس میں خبر ہو مگر مبتدا نہ ہوـ وہ جملہ جس میں پندہ و نصیحت کی جاتی ہے ـ 6 / 10کچھ تو خیال کیجیے کہ میں نے کس قدر محنت کی ہے جملے کی قسم پہچانیےـ(2018) مفرد متفرق مرکب مخلوط 7 / 10حروف تہجی میں کل کتنے حروف ہوتے ہیں ؟ (2018) 14 15 13 12 8 / 10وہ الفاظ جن سے خیرت ، خوشی ، غم ،خطاب ، غصہ یا خوف اور افسوس کا اظہار ہوتا ہے- کیا کہلاتا ہے؟ (2018) حروف عطف حروف فجائیہ حروف جار حروف استفہامیہ 9 / 10فائدہ مند ،ضرورت مند، دولت مند ، الفاظ میں ” مند” کیا کہلاتا ہے؟ (2018) سابقہ جوڑ حروف لاحقہ حرف جار 10 / 10تھوڑا دودھ ، تھوڑی شکر، اور گلاس بھر پانی مل جائے تو فوراؑ شربت بنادیں ـ (2018) صفت نسبتی صفت مقداری صفت عددی صفت ذاتی NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp