urdu jumbo quiz 01 maha tet 2025 November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 286 complete your quiz in 30 minutes Created by admintestdlyURDU tet/ctet urdu jumbo quiz 01 ctet 2025jumbo quiz urdu ctet 1 / 30فی الواقع حقیقت کیا ہے؟(Virtual Reality) A) ویڈیو ڈسک B) ٹیلی کانفرنسنگ C) کمپیوٹر استعمال کرنے والا ایک جدید بصری آلہ D) ویڈیو کانفرنسنگ 2 / 30پہلی جماعت کا ایک استاد ہر روز اپنے طلبا کو تصویری کتاب پڑھ کر سناتا ہے۔ کتاب کا موضوع، مصنف کا نام اور کتاب کے آگے اور پیچھے کے صفحات پڑھ کر سناتا ہے اور اس پر بات چیت کرتا ہے۔ اس طرح وہ خواندگی کے کس اہم پہلو کو اجاگر کر رہا ہوتا ہے ؟ A) حروف تہجی B) چھپے ہوئے تصورات C) لفظوں کی پہچان D) تفہیم 3 / 30“کاذب” کا متضاد لفظ کیاہے ؟ A) جہل B) صادق C) صاف شفاف D) اجلا 4 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں B) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں C) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا D) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں 5 / 30ان میں سے کون سا ناول پر یم چند کا نہیں ہے؟ A) اسرار معاہد B) گوشہ عافیت C) خدا کی بستی D) میدان عمل 6 / 30جب ایک طالب علم کو زمانے کی قسموں کو سمجھنے میں دشواری ہو تو اس کا تدارک کیسے کریں گے؟ A) طلباء کو کلاس روم کے باہر بھی جملوں کی ساخت کی بنیاد پر مشق کروانا B) طلبہ کو جملے بنائیں اور ٹیچر ان کی اس سرگرمی میں مدد کرے C) مختلف جملوں کی مشق کرنے کے مواقع فراہم کرنا D) اصل زندگی کے مختلف حالات کی مدد سے مشق کرنا 7 / 30الفاظ کا وہ مجموعہ جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال نہ ہو کر مجازی یا مرادی معنی میں استعمال ہو تو اس کو اصطلاح میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں: A) قول B) کہاوت C) محاورہ D) ضرب المثل 8 / 30“آئینہ میں بال آنا” محاورے کا کیا مطلب ہے؟ A) دشمنی میں مبتلا ہونا B) نقصان ہونا C) شرمسار ہو نا D) شک ہونا 9 / 30وائی گوٹسکی کے نظریہ پر مبنی تعمیر پسند کلاس روم میں زیادہ تجربہ کار استادآموزگار کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فراہم کرنے میں ایک رہنما کا فریضہ انجام دیتا ہے۔ A) عدم توازن کو جاننےکا موقع B) سوال پوچھنے کا ،وقع C) ترغیب D) کسی نظریہ کا تعارف 10 / 30کس طریقے تدریس میں طلبہ کی فطری صلاحیتوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے؟ A) استقرائی B) تحلیلی C) ترکیبی D) منصوبی 11 / 30“دائرہ” کی جمع کیا ہے؟ A) تینوں بھی B) دائرے C) دائریں D) دوائر 12 / 30اماؤس سے پونم تک چاند کا دکھائی دینے والا حصہ روزانہ بلترتیب بڑھتا رہتا ہے؟اسے کیا کہیتے ہیں؟ A) متناقص النور B) اماؤس C) متزائدالنور D) پونم 13 / 30ایک پرائمری ٹیچر طالب علموں کی سننے کی مہارتوں کی نشوونما کو فروغ دے سکتی ہے A) جب طلباء بول رہے ہوں تو وہ توجہ سے سنے گی B) طلباء سے انفرادی طور پر پڑھاتے ہوئے پوچھے گی کہ انھوں نے جو سنا اسے بتائیں C) وہ طلباء کو بار بار یہ یاد دلائے گی کہ وہ کیا سن رہے ہیں اس پر غور کریں۔ D) خاص سننے کی سرگرمیوں کو روزمرہ کے معمول سے جوڑ کر 14 / 30تدریس کا ایسا طریقہ کار جس سے کمزور طلبہ زبان دانی کی مہارت میں اپنے ساتھیوں کے برابر آ سکیں ، کہلاتا ہے: A) نظر ثانی B) باز مداخلت C) تخلیص کاری D) ترتیب نو 15 / 30طالب علموں کو زبان کی کلاس میں ادب فراہم کیا جاتا ہے ؟ A) زبان کی مستند رنگا رنگی کو پیش کیا جاتا ہے B) کوئی تہذیبی واقفیت فراہم نہیں ہوتی C) اردو کے قدیم طرز کی اسالیب D) موجودہ مشکل الفاظ 16 / 30اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس شاعر کو حاصل ہے؟ A) قلی قطب شاہ B) مرزا محمد رفیع سودا C) میر تقی میر D) مصحفی 17 / 30اردو زبان میں دوسری زبانوں (سنسکرت ، عربی ، فارسی ، ترکی وغیرہ) کے الفاظ بخوبی استعمال ہوتے ہیں۔ اس سے اردو زبان کی کس خصوصیت کا علم ہوتا ہے ؟ A) غیر لچیلا پن B) لچیلا پن C) ربط کلام ، متن D) جلد قبولیت 18 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں B) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں C) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں D) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا 19 / 30ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟ A) یونانی B) فارسی C) لاطنی D) جاپانی 20 / 30ہندوستان میں زبان سے متعلق تعلیمی پالیسی کو کہا جاتا ہے A) کثیر لسانیات B) حق تعلیم C) مادری زبان میں تعلیم D) سہ لسانی فارمولہ 21 / 30بنیادی تعلیم کے خیال کا موجد کون ہے؟ A) مہاتما گاندھی B) پنڈت جواہر لعل نہرو C) مولانا ابوالکلام آزاد D) ڈاکٹر ذاکر حسین 22 / 30غالب کی غزل کے اس مطالعے میں ردیف کی نشاندہی کیجئے: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟ A) دل ناداں B) کیا ہے C) درد D) ہوا ، دوا 23 / 30اس ریڈنگ ٹیسٹ میں آپ کس طرح نمبر دیں گے ؟سوال : دھرم شالہ کہاں واقع ہے ؟ جواب 1 : ہماچل پردیش میں جواب 2 : دھرم شالہ ہماچل پردیش میں واقع ہے۔ A) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر اور پہلے جوب کیلئے ڈیڑھ نمبر B) پہلے جواب کے لئے ایک نمبر اور دوسرے جواب کے لئے دو نمبر C) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر، پہلے جواب کے لئے صفر نمبر D) پہلے جواب کیلئے دو نمبر اور دوسرے جواب کے لئے بھی دو نمبر 24 / 30“بچہ تو چاند ہے” اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟ A) مجاز مرسل B) استعارہ C) تلمیح D) تشبیہ 25 / 30اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا؟ A) دیوان خسرو B) آب حیات C) تزک جہانگیری D) تزک بابری 26 / 30ایک شخص سینما ہال میں اور آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور آپ اسے موبائل پر بات کرنے کے لئے منع کرنا چاہتے ہیں۔ انتخاب کیجئے کہ آپ اسے کس طرح درخواست کریں گے؟ A) کیا آپ کے لئے ممکن ہوگا کہ اس موبائل کو یہاں استعمال نہ کریں B) زور سے بولنا بند کرو C) مہربانی کرکے کیا آپ اپنا فون بند نہیں کر سکتے D) مہربانی کرکے موبائل کا استعمال تھیٹر میں نہ کریں 27 / 30شاہ جہاں نے اردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا؟ A) ہندوی B) ریختہ C) اردو معلیٰ D) برج بھاشا 28 / 30استاد مختلف جسمانی حرکات و سکنات ، آوازوں کے اُتار چڑھاؤ اور دوسری حرکات و سکنات کا استعمال کرتا ہے تا کہ آموزگاروں کو متوجہ کرنے اور توجہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوسکے۔ یہ کس طرح کی مہارت ہے ؟ A) عملا"واضح کرنا B) ابتدائی تعارف C) تقویت رسانی D) محرکات میں تنوع 29 / 30“غیر لفظی ترسیل” ہو گی” : A) اعداد B) بولے جانے والے الفاظ C) چھپے ہوئے الفاظ D) حرکات و سکنات 30 / 30آپ ریل میں سفر کر رہے ہیں آپ کے ساتھ دوسرے مسافر کی سیٹ کھڑکی کے پاس ہے اور آپ اس کو بند کرنا چاہتے ہیں، آپ اس سے کھڑکی بند کرنے کی گزارش کیسے کریں گے ? A) کیا آپ کے لئے ممکن ہے کہ آپ کھڑکی بند کر دیں B) برائے مہربانی کھڑکی بند کر دو C) کھڑکی بند کر دو D) کیا آپ کھڑکی بند کرسکتے ہیں Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related