urdu jumbo quiz 01 maha tet 2025 November 20, 2025 by admintestdlySpread the love 164 complete your quiz in 30 minutes Created by admintestdlyURDU tet/ctet urdu jumbo quiz 01 ctet 2025jumbo quiz urdu ctet 1 / 30استاد مختلف جسمانی حرکات و سکنات ، آوازوں کے اُتار چڑھاؤ اور دوسری حرکات و سکنات کا استعمال کرتا ہے تا کہ آموزگاروں کو متوجہ کرنے اور توجہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوسکے۔ یہ کس طرح کی مہارت ہے ؟ A) تقویت رسانی B) عملا"واضح کرنا C) محرکات میں تنوع D) ابتدائی تعارف 2 / 30بنیادی تعلیم کے خیال کا موجد کون ہے؟ A) پنڈت جواہر لعل نہرو B) ڈاکٹر ذاکر حسین C) مہاتما گاندھی D) مولانا ابوالکلام آزاد 3 / 30ہندوستان میں زبان سے متعلق تعلیمی پالیسی کو کہا جاتا ہے A) سہ لسانی فارمولہ B) مادری زبان میں تعلیم C) کثیر لسانیات D) حق تعلیم 4 / 30کس طریقے تدریس میں طلبہ کی فطری صلاحیتوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے؟ A) تحلیلی B) استقرائی C) منصوبی D) ترکیبی 5 / 30اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس شاعر کو حاصل ہے؟ A) قلی قطب شاہ B) مرزا محمد رفیع سودا C) میر تقی میر D) مصحفی 6 / 30ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟ A) یونانی B) لاطنی C) جاپانی D) فارسی 7 / 30ایک شخص سینما ہال میں اور آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور آپ اسے موبائل پر بات کرنے کے لئے منع کرنا چاہتے ہیں۔ انتخاب کیجئے کہ آپ اسے کس طرح درخواست کریں گے؟ A) مہربانی کرکے موبائل کا استعمال تھیٹر میں نہ کریں B) کیا آپ کے لئے ممکن ہوگا کہ اس موبائل کو یہاں استعمال نہ کریں C) زور سے بولنا بند کرو D) مہربانی کرکے کیا آپ اپنا فون بند نہیں کر سکتے 8 / 30“غیر لفظی ترسیل” ہو گی” : A) چھپے ہوئے الفاظ B) اعداد C) حرکات و سکنات D) بولے جانے والے الفاظ 9 / 30طالب علموں کو زبان کی کلاس میں ادب فراہم کیا جاتا ہے ؟ A) اردو کے قدیم طرز کی اسالیب B) زبان کی مستند رنگا رنگی کو پیش کیا جاتا ہے C) موجودہ مشکل الفاظ D) کوئی تہذیبی واقفیت فراہم نہیں ہوتی 10 / 30وائی گوٹسکی کے نظریہ پر مبنی تعمیر پسند کلاس روم میں زیادہ تجربہ کار استادآموزگار کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فراہم کرنے میں ایک رہنما کا فریضہ انجام دیتا ہے۔ A) ترغیب B) عدم توازن کو جاننےکا موقع C) کسی نظریہ کا تعارف D) سوال پوچھنے کا ،وقع 11 / 30غالب کی غزل کے اس مطالعے میں ردیف کی نشاندہی کیجئے: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟ A) ہوا ، دوا B) کیا ہے C) دل ناداں D) درد 12 / 30فی الواقع حقیقت کیا ہے؟(Virtual Reality) A) کمپیوٹر استعمال کرنے والا ایک جدید بصری آلہ B) ٹیلی کانفرنسنگ C) ویڈیو کانفرنسنگ D) ویڈیو ڈسک 13 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا B) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں C) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں D) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں 14 / 30ایک پرائمری ٹیچر طالب علموں کی سننے کی مہارتوں کی نشوونما کو فروغ دے سکتی ہے A) وہ طلباء کو بار بار یہ یاد دلائے گی کہ وہ کیا سن رہے ہیں اس پر غور کریں۔ B) خاص سننے کی سرگرمیوں کو روزمرہ کے معمول سے جوڑ کر C) جب طلباء بول رہے ہوں تو وہ توجہ سے سنے گی D) طلباء سے انفرادی طور پر پڑھاتے ہوئے پوچھے گی کہ انھوں نے جو سنا اسے بتائیں 15 / 30آپ ریل میں سفر کر رہے ہیں آپ کے ساتھ دوسرے مسافر کی سیٹ کھڑکی کے پاس ہے اور آپ اس کو بند کرنا چاہتے ہیں، آپ اس سے کھڑکی بند کرنے کی گزارش کیسے کریں گے ? A) کیا آپ کھڑکی بند کرسکتے ہیں B) برائے مہربانی کھڑکی بند کر دو C) کیا آپ کے لئے ممکن ہے کہ آپ کھڑکی بند کر دیں D) کھڑکی بند کر دو 16 / 30پہلی جماعت کا ایک استاد ہر روز اپنے طلبا کو تصویری کتاب پڑھ کر سناتا ہے۔ کتاب کا موضوع، مصنف کا نام اور کتاب کے آگے اور پیچھے کے صفحات پڑھ کر سناتا ہے اور اس پر بات چیت کرتا ہے۔ اس طرح وہ خواندگی کے کس اہم پہلو کو اجاگر کر رہا ہوتا ہے ؟ A) لفظوں کی پہچان B) چھپے ہوئے تصورات C) حروف تہجی D) تفہیم 17 / 30“آئینہ میں بال آنا” محاورے کا کیا مطلب ہے؟ A) نقصان ہونا B) دشمنی میں مبتلا ہونا C) شرمسار ہو نا D) شک ہونا 18 / 30“کاذب” کا متضاد لفظ کیاہے ؟ A) جہل B) صاف شفاف C) صادق D) اجلا 19 / 30الفاظ کا وہ مجموعہ جو اپنے حقیقی معنوں میں استعمال نہ ہو کر مجازی یا مرادی معنی میں استعمال ہو تو اس کو اصطلاح میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں: A) قول B) محاورہ C) کہاوت D) ضرب المثل 20 / 30ان میں سے کون سا ناول پر یم چند کا نہیں ہے؟ A) خدا کی بستی B) اسرار معاہد C) گوشہ عافیت D) میدان عمل 21 / 30تحقیق کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سب سے اہم گھر پر مبنی سرگرمی پری اسکول بچوں کی معلومات کو بڑھانے میں معاون ہوتی ہے۔ ان کے پڑھنے میں کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ A) والدین اسکول کے بارے میں بات کریں B) والدین بچوں کوزور سےپڑھائیں C) بچوں کو نرسری نظمیں یاد کرانا D) والدین بچوں کو حرف تہجی پڑھائیں 22 / 30جب ایک طالب علم کو زمانے کی قسموں کو سمجھنے میں دشواری ہو تو اس کا تدارک کیسے کریں گے؟ A) طلباء کو کلاس روم کے باہر بھی جملوں کی ساخت کی بنیاد پر مشق کروانا B) طلبہ کو جملے بنائیں اور ٹیچر ان کی اس سرگرمی میں مدد کرے C) اصل زندگی کے مختلف حالات کی مدد سے مشق کرنا D) مختلف جملوں کی مشق کرنے کے مواقع فراہم کرنا 23 / 30اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا؟ A) دیوان خسرو B) تزک بابری C) آب حیات D) تزک جہانگیری 24 / 30اردو زبان میں دوسری زبانوں (سنسکرت ، عربی ، فارسی ، ترکی وغیرہ) کے الفاظ بخوبی استعمال ہوتے ہیں۔ اس سے اردو زبان کی کس خصوصیت کا علم ہوتا ہے ؟ A) غیر لچیلا پن B) جلد قبولیت C) ربط کلام ، متن D) لچیلا پن 25 / 30“بچہ تو چاند ہے” اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟ A) استعارہ B) تشبیہ C) مجاز مرسل D) تلمیح 26 / 30شاہ جہاں نے اردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا؟ A) ہندوی B) ریختہ C) برج بھاشا D) اردو معلیٰ 27 / 30اس ریڈنگ ٹیسٹ میں آپ کس طرح نمبر دیں گے ؟سوال : دھرم شالہ کہاں واقع ہے ؟ جواب 1 : ہماچل پردیش میں جواب 2 : دھرم شالہ ہماچل پردیش میں واقع ہے۔ A) پہلے جواب کے لئے ایک نمبر اور دوسرے جواب کے لئے دو نمبر B) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر اور پہلے جوب کیلئے ڈیڑھ نمبر C) دوسرے جواب کے لئے دو نمبر، پہلے جواب کے لئے صفر نمبر D) پہلے جواب کیلئے دو نمبر اور دوسرے جواب کے لئے بھی دو نمبر 28 / 30“دائرہ” کی جمع کیا ہے؟ A) دوائر B) دائریں C) دائرے D) تینوں بھی 29 / 30تدریس کا ایسا طریقہ کار جس سے کمزور طلبہ زبان دانی کی مہارت میں اپنے ساتھیوں کے برابر آ سکیں ، کہلاتا ہے: A) نظر ثانی B) ترتیب نو C) باز مداخلت D) تخلیص کاری 30 / 30اماؤس سے پونم تک چاند کا دکھائی دینے والا حصہ روزانہ بلترتیب بڑھتا رہتا ہے؟اسے کیا کہیتے ہیں؟ A) متناقص النور B) اماؤس C) متزائدالنور D) پونم Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related