social studies 2018 -02Spread the lovesocial studies 2018 -02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUDIES TEST (TET- 2018) 02 1 / 10آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) پاسچرائزیشن کا طریقہ بالا صوتی گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ کیر ملائزیشن کا طریقہ 2 / 10ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) دیوتاؤں کا جنگل نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ مذہبی سیاحت کا مقام ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ 3 / 10بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ 4 / 10ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) داد اور جزم خارش اور داد اسب اور خارش جزام اور اسب 5 / 10پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ مارواڑ کا جشن میواڑ کاجشن جنگ کے میدانکا جشن مروبھومی کاجشن 6 / 10انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) ہارمونس محرک تحت الشعور شعور 7 / 10ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا غذا ساز ہونا 8 / 10ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ 9 / 10ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی پربھنی – لاتور – ہنگولی گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ 10 / 10ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp