social studies 2018 -02Spread the lovesocial studies 2018 -02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUDIES TEST (TET- 2018) 02 1 / 10بھارت کے مغربی گھاٹ کی خصوصیت کے تعلق سے نا مناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) حیاتی تنوع جذباتی شعبہ کا ایک حصہ ہےـ یونیسکو کی عالمی وراثتی سائٹ میں اس کا شمار کیا جاتا ہے ـ بحیر عرب اور خلیج بنگال کو ملنے والی ندیوں کے پانی کو تقسیم کرتا ہے ے ملاٹ گیری اس کی سب سے بلند چوٹی ہےـ 2 / 10ماحولیاتی نظام میں تجزیہ کار اس جز کی خصوصیت کون سی ہے ؟ (2018) غذا ساز ہونا غیر نا میاتی اشیاء میں تبدیل کرنا ماحولیاتی نظام کی غذا سازی میں مدد کرنے والا گروپ ماحولیاتی نظام کے گو شت خورچلاثی 3 / 10ذیل کے نباتات سندری ، کاندل اور تیوریہ نباتات خاص طور پر ذیل کے متبادل میں سے کون سے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ؟ (2018) کھار پھوٹی کے جنگلات میں ـ گرم خطوط کے خاردار جنگلات میں ـ گرم خطوط کے مرطوب پت جھڑ کے جنگلات میںـ گرم خطے کے خشک پت جھڑ کےجنگلات میں ـ 4 / 10ذیل کے متبادل میں سے متعدی بیماریاں کون سی ہیں ؟ (2018) جزام اور اسب خارش اور داد داد اور جزم اسب اور خارش 5 / 10ریاست مہاراشڑ کے قومی شاہرائیں نہیں گزارنے والے اضلاع کا گروپ بتانے والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018) پربھنی – لاتور – ہنگولی گڑچرولی – لاتور – ناندیڑ ایوت محل – گڑ چرولی – اور ناندیڑ ہنگری – ایوت محل اور پر بھنی 6 / 10ڈیورانی اس کے تصور کے بارے میں غیر متعلق بیان کون سا ہے ؟ (2018) دیوتاؤں کا جنگل نباتات اور جاندار کے تحفظ کا نظریہ مذہبی سیاحت کا مقام ریاست مہاراشڑ میں جنگلات کے تحفظ کا روایتی طریقہ 7 / 10ریاست مہاراشڑ کے اضلاع اور اس میں خاص طور سے ملنے والے معدنیات کی نا مناسب جوڑی والا متبادل کونسا ہے ؟ (2018 ) رائے گڑھ اور سنددرگ – باکسائیٹ گوند یا اور ایوت محل – لوہے کی معدنیات رتناگری اور کو لھاپور – باکسائیٹ سندھ درگ اور ناگپور – لوہے کی معدنیات 8 / 10پنجی : کارنول : : جیسلمیر : ؟ میواڑ کاجشن جنگ کے میدانکا جشن مروبھومی کاجشن مارواڑ کا جشن 9 / 10انسانی جسم میں کیمیائی پیغام رسانی کے طور پر جاناجانے والا جزذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے ؟ (2018) تحت الشعور محرک ہارمونس شعور 10 / 10آلو ،پیاز جیسے ترکاریوں میں اکوا نکل کر خراب نہ ہو تو اس کے لیے ذیل کے کون سے عمل کا استعمال کیا جاتا ہے؟ (2018) گاما شعاعوں کو گزارنے کا طریقہ پاسچرائزیشن کا طریقہ بالا صوتی کیر ملائزیشن کا طریقہ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp