social studies 2018 -01Spread the lovesocial studies 2018 -01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlysocial studies SOCIAL STUDIES TEST (TET-2018) 01 1 / 10بھارت کا دستور کے بنیادی حقوق ذیل کے متبادل میں سے کون سا ہے؟ (2018) معلومات کا حق ووٹ کا حق انسانی حقوق حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع ہونے والی ازادی 2 / 10کپڑوں کے تعلق سے نہیں آنے والا متبادل کون سا ہے ؟ (2018) لکھنوی چکن ہمرو کڑیل میسور سلک 3 / 10ذیل کے متبادل میں سے مناسب شیواجی مہاراج کے ہندوی سوراجیہ کا قابل اعتماد کارندہ نہیں ہے ؟ (2018) سلابت خان نور بیگ قاضی حیدر سدیّ مصری 4 / 10ذیل کے متبادل میں سے ہائی کورٹ کس مقام پر واقع ہے ؟ (2018 ) کوہیما اٹانگر ایزال شیلانگ 5 / 10تاریخ کے متن کے حوالے سے پراک اس لفظ کا قطعی مفہوم کیا ہے؟ (2018) مشرقی جانب سابقہ دقیانوسی پنڈت 6 / 10دیو گری کا نام دولت آباد کس نے رکھا تھا؟ (2018) فیروز تغلق التمش محمد غوری محمد تغلق 7 / 10شیواجی مہاراج کی فوج میں ‘ گھڑسوار دستہ ‘ سے متعلق عہدہ کون سا ہے ؟ (2017) حوالدار بارگیر جملہ دار نائیک 8 / 10شواجی مہاراج کی مجلس وزراء ‘ اشٹ پردھان’ میں سے کس جنگلوں کے موقعوں پر لڑائی میں شرکت ہونا پڑتا ہے ؟ (2018) امانیہ اور سیکریڑی منصف / جج اور سیکریڑی جج/ منصف اور پنڈتراؤ امانیہ اور پنڈت راؤ 9 / 10گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مقدس کتاب میں ذیل سے کس کی شاعر شامل ہے ؟ (2018) عظیم شاعر سورداس سنت نرسی مہتہ سنتایکناتھ چتینہ مہاپربھو 10 / 10ابتدائی زمانے میں انسان پر کی مدد ذیل کے متبادل میں سے کس پر لکھا کرتے تھے ؟ (2018) پچر کم کم پتر تاڑ کے درخت کے پتے گیلی انیٹیں NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp