math new test 4 (2013)

Spread the love

math new test 4 (2013)

ء2013 میں آئے ہوئے سوالات پر مبنی آج کی ٹیسٹ

34

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS


math urdu

math new test

MATH NEW TEST 2013

ء2013 میں آئے ہوئے سوالات پر مبنی آج کی ٹیسٹ

1 / 10

ایک گھڑی میں 8:20  اور 9:08  دونوں اوقات میں منٹ ی سوئی اور گھنٹے کی سوئی کے درمیاںن بننے والے زاویوں کی پیمائش کا فرق کتنا ہوگا؟

2 / 10

ایک سیلس مین کو ایک سئے کی فروخت پر 4٪ نقصان ہوتا ہے ،اگر قیمت فروکت میں 550 روپئے کا اضافہ کیا جائے تو اسے 6٪ کا نفع ہوتا ۔اس شئے  کی اصل قیمت کیا ہوگی؟

3 / 10

2،9،8،4

میں ہر ہندسہ ایک مرتبہ استعمال کرنے پر بننے زیادہ سے زیادہ چار ہندسی اعداد کتنے ؟

4 / 10

ء500 میٹر لمبی ریل گاڑی کو 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی چال سے دوڑتی ہے،تو اس کو 700 میٹر لمبے پل (بریج) کو پار کرنے کے لیےکتنا وقت درکا ہوگا؟

5 / 10

مستطیل نما باغ کے اطراف 5 بھیروں والی تار کی باڑ بنانے کے  خرچ 17000 روپئے ہوتا ہے ، باڑ لگانے کی شرح 10 روپئے فی میٹر ہے ،

اگر باغ کی لمبائی 50 میٹر ہو تو مقابل کے سروں کے درمیانی فاصلہ کتنا ؟

6 / 10

سب سے چھوٹےطاق عدد حرکب عدد اور سب سے بڑے دو ہندسی مفرد عدد کا مجموعہ کتنا؟

7 / 10

بیٹےکی موجودہ عمر والد کی موجودہ عمر کا 3/7 گنا ہے۔دونوں کی عمروں کا فرق 40 سال ہو تو دس سال بعد والد کی عمر بیٹے کی عمر کے کتنے گنا ہوگی؟

8 / 10

43**6

یہ عدد 12 سے پوری طرح تقسیم پزیر ہے ، اگر٭ کی جگہ یکساں ہندسہ ہو تو ٭ کی جگہ ذیل میں سے کونسا ہندسہ ہوتا ؟

9 / 10

سال 2011 میں گاندھی جینتی اتوار کے دن تھی تو اسی سال یوم جمہوریہ کا دن کونسا ؟

10 / 10

Your score is

The average score is 38%

0%

ہم روزانہ اپنے ٹلی گرام چینل پر اپڑیٹ بھیجتے ہیں اگر آپ اپڑیٹ چاہتے ہیں تو ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑ جائیں۔


Maha Tet Urdu Telegram ChannelClick Here

online preparation for maha tet Marathi and Urdu

SubjectUrdu
First LanguageClick Here
MathClick Here
Science/EVSClick Here
ENGLISHClick Here
Social StudiesClick Here
Child PedagogyClick Here
मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024 اردو پیڈا گوجی سابقہ سال کے سوالات جوابات2024 हिंदी – CTET 2024 प्रश्नोत्तरी 10 ( self evaluation)
मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024 اردو پیڈا گوجی سابقہ سال کے سوالات جوابات2024 हिंदी – CTET 2024 प्रश्नोत्तरी 10 ( self evaluation)