maha tet paper 2 2021-urdu medium November 17, 2025 by admintestdlySpread the love 4 complete your quiz in 30 minutesjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock testsjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Created by admintestdlyURDU tet/ctetmaha tet paper 2 2021پیپر 2 (2021)مہا ٹی ای ٹی 1 / 221) نارِ نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا لیا تو نےاس شعر کی صنعت پہچانئیے A) صنعت تلمیح B) صنعت تجاد C) صنعت مبالغہ D) صنعت مراعات النظیر 2 / 222) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟ A) مفرد B) سالحقہ C) مرکب D) سابقہ 3 / 223) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔ A) تکرارِ لفظی زورِ بیانی بڑھ گئی ہے۔ B) یہ بھرتی کےالفاظ ہیں۔ C) ان الفاظ کا بے جا استعمال ہوا ہے۔ D) جملہ طویل ہو گیا ہے 4 / 224) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) امریہ جملہ B) استفہامیہ جملہ C) بیانیہ جملہ D) فجائی جملہ 5 / 225) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟ A) چوتھا B) تیسرا C) دوسرا D) پہلا 6 / 226) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔ A) صفت B) اسم C) مفعول D) موصوف 7 / 227) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) کافِ نون B) کافِ عطف C) کاف بیانیہ D) کافِ اعلانیہ 8 / 228) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔ A) فسانہ B) سانحہ C) قصّہ D) چرچا 9 / 229) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”اس جملے کی قسم پہچانئیے A) امریہ B) مخلوط C) مرکب D) مفرد 10 / 2210) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟ A) سرفراز کرنا B) پانسہ پلٹنا C) دھجیاں اڑانا D) جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے 11 / 2211) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟ A) تدوینِ علم کا نظریہ B) تدریسی علم کا نظریہ C) تعمیر علم کا نظریہ D) تخریبِ علم کا نظریہ 12 / 2212) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟ A) 24 B) 30 C) 26 D) 28 13 / 2213) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟ A) قرطاس B) کمیت C) کیفیت D) کشف 14 / 2214) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔ A) نام و نشان مٹنا B) آنا کانی کرنا C) کام کا نہ رہنا D) ایک نہ چلنا 15 / 2215) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ A) یہاں "و" حرفِ علّت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ B) یہاں "و" کی آواز ساکن ہے C) یہاں "و" حرفِ صحیح کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ D) یہاں حسب بالا تینوں جوابات درست ہیں۔ 16 / 2216) ملحقہ : جڑا ہوا : : ۔۔۔۔۔۔۔ : ملاپ A) مبرّا B) امتزاج C) احتجاج D) منقسم 17 / 2217) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟ A) گلستانِ داغ B) گلزار ِداغ C) ماہتابِ داغ D) یادگارِ داغ 18 / 2218) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پردازاخبار لکھنے والا: ۔۔۔۔۔۔۔ A) خوش نگار B) کالم نگار C) مکتوب نگار D) مضمون نگار 19 / 2219) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟ A) م،و،ہ،ی B) غ،ف،ق،ک C) ش،ص،ض،ط D) ا، ب،ج،ح 20 / 2220) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔ A) صفت نسبتی B) صفت مقداری C) صفت ذاتی D) صفت عددی 21 / 2221) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟ A) مزکورہ بالا تینوں جوابات درست ہیں B) جمع میں تبدیل ہوئے C) تمام الفاظ مربوط ہو گئے D) واحد میں تبدیل ہوئے 22 / 2222) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟ A) حروف فجایہ B) حروف معکوس C) حروفِ تفکّر D) حروفِ ندا join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related