maha tet paper 2 2021-urdu medium November 17, 2025 by admintestdlySpread the love 10 complete your quiz in 30 minutesjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock testsjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Created by admintestdlyURDU tet/ctetmaha tet paper 2 2021پیپر 2 (2021)مہا ٹی ای ٹی 1 / 221) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟ A) تمام الفاظ مربوط ہو گئے B) جمع میں تبدیل ہوئے C) واحد میں تبدیل ہوئے D) مزکورہ بالا تینوں جوابات درست ہیں 2 / 222) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟ A) جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے B) پانسہ پلٹنا C) دھجیاں اڑانا D) سرفراز کرنا 3 / 223) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) بیانیہ جملہ B) فجائی جملہ C) استفہامیہ جملہ D) امریہ جملہ 4 / 224) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔ A) چرچا B) سانحہ C) فسانہ D) قصّہ 5 / 225) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”اس جملے کی قسم پہچانئیے A) مخلوط B) مفرد C) امریہ D) مرکب 6 / 226) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟ A) تدوینِ علم کا نظریہ B) تعمیر علم کا نظریہ C) تدریسی علم کا نظریہ D) تخریبِ علم کا نظریہ 7 / 227) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟ A) قرطاس B) کمیت C) کیفیت D) کشف 8 / 228) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟ A) 28 B) 26 C) 30 D) 24 9 / 229) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔ A) صفت مقداری B) صفت عددی C) صفت ذاتی D) صفت نسبتی 10 / 2210) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔ A) نام و نشان مٹنا B) ایک نہ چلنا C) کام کا نہ رہنا D) آنا کانی کرنا 11 / 2211) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟ A) حروفِ تفکّر B) حروف معکوس C) حروف فجایہ D) حروفِ ندا 12 / 2212) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پردازاخبار لکھنے والا: ۔۔۔۔۔۔۔ A) مکتوب نگار B) کالم نگار C) مضمون نگار D) خوش نگار 13 / 2213) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟ A) ماہتابِ داغ B) گلستانِ داغ C) یادگارِ داغ D) گلزار ِداغ 14 / 2214) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) کافِ عطف B) کافِ نون C) کاف بیانیہ D) کافِ اعلانیہ 15 / 2215) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟ A) چوتھا B) تیسرا C) پہلا D) دوسرا 16 / 2216) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔ A) صفت B) موصوف C) مفعول D) اسم 17 / 2217) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟ A) مرکب B) مفرد C) سالحقہ D) سابقہ 18 / 2218) نارِ نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا لیا تو نےاس شعر کی صنعت پہچانئیے A) صنعت تلمیح B) صنعت مراعات النظیر C) صنعت تجاد D) صنعت مبالغہ 19 / 2219) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔ A) یہ بھرتی کےالفاظ ہیں۔ B) ان الفاظ کا بے جا استعمال ہوا ہے۔ C) جملہ طویل ہو گیا ہے D) تکرارِ لفظی زورِ بیانی بڑھ گئی ہے۔ 20 / 2220) ملحقہ : جڑا ہوا : : ۔۔۔۔۔۔۔ : ملاپ A) احتجاج B) منقسم C) امتزاج D) مبرّا 21 / 2221) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟ A) ش،ص،ض،ط B) م،و،ہ،ی C) ا، ب،ج،ح D) غ،ف،ق،ک 22 / 2222) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ A) یہاں حسب بالا تینوں جوابات درست ہیں۔ B) یہاں "و" حرفِ علّت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ C) یہاں "و" حرفِ صحیح کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ D) یہاں "و" کی آواز ساکن ہے join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related