maha tet paper 2 2021-urdu medium November 17, 2025 by admintestdlySpread the love 7 complete your quiz in 30 minutesjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock testsjoin testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Created by admintestdlyURDU tet/ctetmaha tet paper 2 2021پیپر 2 (2021)مہا ٹی ای ٹی 1 / 221) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟ A) مزکورہ بالا تینوں جوابات درست ہیں B) تمام الفاظ مربوط ہو گئے C) جمع میں تبدیل ہوئے D) واحد میں تبدیل ہوئے 2 / 222) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟ A) تخریبِ علم کا نظریہ B) تدوینِ علم کا نظریہ C) تدریسی علم کا نظریہ D) تعمیر علم کا نظریہ 3 / 223) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟ A) کمیت B) کیفیت C) قرطاس D) کشف 4 / 224) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟ A) 28 B) 24 C) 26 D) 30 5 / 225) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔ A) تکرارِ لفظی زورِ بیانی بڑھ گئی ہے۔ B) ان الفاظ کا بے جا استعمال ہوا ہے۔ C) جملہ طویل ہو گیا ہے D) یہ بھرتی کےالفاظ ہیں۔ 6 / 226) نارِ نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا لیا تو نےاس شعر کی صنعت پہچانئیے A) صنعت تجاد B) صنعت مراعات النظیر C) صنعت تلمیح D) صنعت مبالغہ 7 / 227) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟ A) حروفِ تفکّر B) حروف فجایہ C) حروفِ ندا D) حروف معکوس 8 / 228) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل درست ہوگا؟ A) یہاں حسب بالا تینوں جوابات درست ہیں۔ B) یہاں "و" حرفِ صحیح کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ C) یہاں "و" حرفِ علّت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ D) یہاں "و" کی آواز ساکن ہے 9 / 229) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔ A) نام و نشان مٹنا B) آنا کانی کرنا C) کام کا نہ رہنا D) ایک نہ چلنا 10 / 2210) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟ A) ش،ص،ض،ط B) غ،ف،ق،ک C) م،و،ہ،ی D) ا، ب،ج،ح 11 / 2211) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) کافِ نون B) کافِ عطف C) کافِ اعلانیہ D) کاف بیانیہ 12 / 2212) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟ A) چوتھا B) پہلا C) دوسرا D) تیسرا 13 / 2213) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ A) فجائی جملہ B) بیانیہ جملہ C) استفہامیہ جملہ D) امریہ جملہ 14 / 2214) ملحقہ : جڑا ہوا : : ۔۔۔۔۔۔۔ : ملاپ A) امتزاج B) مبرّا C) احتجاج D) منقسم 15 / 2215) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟ A) گلزار ِداغ B) گلستانِ داغ C) یادگارِ داغ D) ماہتابِ داغ 16 / 2216) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پردازاخبار لکھنے والا: ۔۔۔۔۔۔۔ A) کالم نگار B) مکتوب نگار C) خوش نگار D) مضمون نگار 17 / 2217) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟ A) سالحقہ B) سابقہ C) مرکب D) مفرد 18 / 2218) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔ A) صفت مقداری B) صفت نسبتی C) صفت عددی D) صفت ذاتی 19 / 2219) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔ A) اسم B) مفعول C) صفت D) موصوف 20 / 2220) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟ A) سرفراز کرنا B) دھجیاں اڑانا C) جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے D) پانسہ پلٹنا 21 / 2221) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔ A) سانحہ B) قصّہ C) چرچا D) فسانہ 22 / 2222) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”اس جملے کی قسم پہچانئیے A) مرکب B) امریہ C) مفرد D) مخلوط join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests Your score is 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related