intelligence test maha taitSpread the loveintelligence test maha tait 2 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURSMAHA TAIT intelligence test no 08 maha tait ء20 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20سلسہ ؟ ، 88 ، 66 ، 33 ، 22 کے سوالیہ نشان کے عدد کو معلوم کرو۔ 520 115 260 165 2 / 20اگر ZXU : ACE : : ? : GIK سوالیہ نشان کی جگہ کونسا حروف آئیگا؟ RTQ TRP TRO OQT 3 / 20سلسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9،8،8،8،7،8،6 کا اگلا عدد معلوم کیجیئے۔ 6 5 4 8 4 / 20سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔ACE, FGH, ? , PON HJH IKL JKI KKK 5 / 20اگرAD:BE : : CF : ?ہو تب سوالیہ نشان کے حروف معلوم کیجئے۔ BC FG DE DG 6 / 20ذیل کے عددی سلسلہ کے سوالیہ نشان کو پورا کرو۔4, 9 , 16 , 25 , ? , 49 42 32 36 55 7 / 20گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ رنگ سبز سرخ نیلا 8 / 203 ,5 ,7 ,11 ,13 ,17 , 19 ,23 , ? 29 27 25 31 9 / 20ذیل کی تین دھاتیں یکسانیت رکھتی ہیں ۔ اس لیے انہیں ایک گروپ میں رکھا جاتا ہے؟ وہ کونسی دھات ہے جو اس گروپ میں شامل نہیں ہوگی۔ المونئیم پارہ لوہا تانبا 10 / 20کون سا حروف دائیں سے آٹھواں ہے جو بائیں سے بارہویں حرف تحجی ہے۔(انگریزی حروف کی بنیاد پر ) y v w t 11 / 20ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔ ادرک لہسن مرچ آلو 12 / 20سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔ٹائپسٹ: ٹائپ رائٹر : : رائٹر : ؟ سکرپٹ کتاب کاغذ قلم 13 / 20سلسلہ 2 ، 10 ، 40 ، 120 ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، کا غائب عدد کونسا ہے؟ 120 480 240 220 14 / 20ء11 تا 50 اعداد کے درمیان کتنے اعداد 7 سے تقسیم اور 3 سے تقسیم نہیں ہوگا؟ 6 4 2 5 15 / 20گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ شطرنج کیرم لوڈو پولو 16 / 20گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ مگرمچھ کھونگا خرگوش کیچوا 17 / 20سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔پینٹ : آرٹسٹ : : لکڑی : ؟ فرنیچر آگ بڑھئی جنگل 18 / 20حروف کی ترتیب الٹ جاتی ہے تو مندرجہ ذیل میں سے جو آپ کے بائیں سے چودھویں حرف تھجی کیا ہوگا؟انگریزی حروف کی بنیاد پر O N L ان میں سے کوئی نہیں 19 / 20چنے کا تعلق بیج سے ہوتا ہے۔ اسی طرح گاجر کا تعلق ہوگا؛ تنا پھول جڑ پھل 20 / 20مندرجہ ذیل سلسلہ میں لا پتہ حروف تھجی کی شناخت کیجئے۔SCD , TEF , UGH , ———– , WKL IJT UJI CMN VIJ NameEmail Your score isThe average score is 28% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp