intelligence test maha tait Spread the love intelligence test maha tait 2 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS MAHA TAIT intelligence test no 08 maha tait ء20 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20 ذیل کی تین دھاتیں یکسانیت رکھتی ہیں ۔ اس لیے انہیں ایک گروپ میں رکھا جاتا ہے؟ وہ کونسی دھات ہے جو اس گروپ میں شامل نہیں ہوگی۔ لوہا پارہ المونئیم تانبا 2 / 20 ذیل کے عددی سلسلہ کے سوالیہ نشان کو پورا کرو۔ 4, 9 , 16 , 25 , ? , 49 32 36 55 42 3 / 20 گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ رنگ سرخ نیلا سبز 4 / 20 3 ,5 ,7 ,11 ,13 ,17 , 19 ,23 , ? 31 29 25 27 5 / 20 سلسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9،8،8،8،7،8،6 کا اگلا عدد معلوم کیجیئے۔ 4 8 6 5 6 / 20 سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔ ٹائپسٹ: ٹائپ رائٹر : : رائٹر : ؟ قلم کتاب کاغذ سکرپٹ 7 / 20 اگر AD:BE : : CF : ? ہو تب سوالیہ نشان کے حروف معلوم کیجئے۔ BC FG DE DG 8 / 20 سلسلہ 2 ، 10 ، 40 ، 120 ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، کا غائب عدد کونسا ہے؟ 480 120 240 220 9 / 20 حروف کی ترتیب الٹ جاتی ہے تو مندرجہ ذیل میں سے جو آپ کے بائیں سے چودھویں حرف تھجی کیا ہوگا؟انگریزی حروف کی بنیاد پر ان میں سے کوئی نہیں L N O 10 / 20 ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔ ادرک آلو لہسن مرچ 11 / 20 کون سا حروف دائیں سے آٹھواں ہے جو بائیں سے بارہویں حرف تحجی ہے۔ (انگریزی حروف کی بنیاد پر ) t w v y 12 / 20 سلسہ ؟ ، 88 ، 66 ، 33 ، 22 کے سوالیہ نشان کے عدد کو معلوم کرو۔ 165 260 115 520 13 / 20 سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔ ACE, FGH, ? , PON IKL JKI HJH KKK 14 / 20 مندرجہ ذیل سلسلہ میں لا پتہ حروف تھجی کی شناخت کیجئے۔ SCD , TEF , UGH , ———– , WKL UJI IJT VIJ CMN 15 / 20 چنے کا تعلق بیج سے ہوتا ہے۔ اسی طرح گاجر کا تعلق ہوگا؛ پھول جڑ تنا پھل 16 / 20 اگر ZXU : ACE : : ? : GIK سوالیہ نشان کی جگہ کونسا حروف آئیگا؟ OQT TRO RTQ TRP 17 / 20 ء11 تا 50 اعداد کے درمیان کتنے اعداد 7 سے تقسیم اور 3 سے تقسیم نہیں ہوگا؟ 5 4 2 6 18 / 20 سوالیہ نشان کی جگہ کیا ہوگا اسکی شناخت کیجیئے۔ پینٹ : آرٹسٹ : : لکڑی : ؟ جنگل آگ بڑھئی فرنیچر 19 / 20 گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ کھونگا خرگوش کیچوا مگرمچھ 20 / 20 گروپ سے تعلق نہ رکھنے والا لفظ پہچانئے۔ پولو لوڈو شطرنج کیرم NameEmail Your score is The average score is 28% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this:TelegramWhatsApp