aptitude test 16 maha taitSpread the loveaptitude test 16 maha tait 1 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURSMAHA TAIT aptitude test 16 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 20 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) فرد کا حا لات کی مناسبت سے مطابقت کرناـ امدادباہمی کے جذبہ کا شدت پانا ـ افراد کا سکھ دکھ ، کامیابی ،ناکامیابی ، عزت ، ذلت ، ان امور پر ردعمل ـ ایسے افراد ان کے اغراض ، کام کرنے کی صلاحیت اور مقاصد میں مناسب ربط رکھجتے ہیں ؟ 2 / 20درج ذیل ذہنی کشمکش کے اثرات سے کونسا اثر مناسب کیا ؟ (2018) فرد میوسی کا شکار ہوتا ہے ـ فرد کمزور اور لاغر محسوس کرتا ہےـ عدم مطابقت ہوتی ہے ـ فرد کی فعالیت میں جوش پیدا ہوتا ہے ـ 3 / 20کومیج اور سنگ کی پیش کردہ تحریک کی تعریف میں درج ذیل سے کون سا بیان شامل ہے ؟ (2018) آموزش کے لیے فروغی اسباب مقصد حاصل کرنے اور برتاؤ کے پس پشت کا جوش قائم رکھنے والی قوت ذاتی تصور کو قائم رکھنے کے لیے برتاؤ کو ملنے والی تحریک ردعمل میں جوش کو بڑھانے والی حالت 4 / 20عظیم اشخاص کے ساتھ لی گئی تصاویر ، اُن سے موصول شدہ خطوط دوسروں کو بتاتے ہوئے اپنی چھاپ اُ دالنے کی کوشش کرنے سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے ـ (2018) تاویلی حیلہ تلافی شناخت بے محلی 5 / 20فلم دیکھنے کے بعد دنوں بعد فلم کا کوئی منظر ہوبہو یاد آنا ، پہلے سے دیکھا ہوا کرکٹ میچ ہمارے ذہن میں ہوبہو نظرآنا ـ ایسا درج ذیل میں سے کس تخیل کی وجہ سےہوتا ہے؟ (2018) اعادی تخیل لا محدود تخیل جمالیاتی تخیل عملیتی تخیل 6 / 20نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017) تحریک ، مایوسی، مختلف ردعمل، مسئلہ کا حل تحریک ،مایوسی ، خودآگہی ، ذاتی تحریک ـ تحریک مختلف ردعمل، خود آگہی ، مسئلہ کا حل تحریک ،مسئلہ کا حل ، مختلف ردعمل ،ذاتی تحریک 7 / 20حافظ کے اہم جزقوت ماسکہ پر اثر انداز ہونےوالےایک جز سے مراد فرد کی ذہنی ساخت ـ فرد کی ذہنی ساخت مین ذیل سے کون سا جز ہوتا ہے ؟ (2018) مہیجات کی شدت با معنیت مہیج ذہنی بالیدگی 8 / 20رومن ہندسوں کے حوالے سے نامناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) CD جمع C M تقسیم II V ضرب C M تفریق C 9 / 20درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017) آرام کی نیند کام درجہ حرارت پرقابو عمل 10 / 20دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017)یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ تھارن ڈائک ویگلے جڈ اسکنر 11 / 20مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017) طالب علم ذاتی طور پر آموزش کرتے ہیں ـ اس میں مخصوص آلات ، وسائل دستیاب ہوتے ہیں ـ اس میں تربیت یافتہ معلم ، دستیاب نہیں ہوتےـ اس میں نصاب تعلیم تبدیل ہوتا ہےـ 12 / 20دو یکساں آموزش حالات میں نفس مضمون ، علم ، تکنیک ، مہارتیں وغیر ہ اجزا اور مقاصد میں منتقلی ہوتی ہے ـ یکساں اجزاء کا نظریہ کس ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2018) پاولو ویگلے تھارن ڈائک جڈ 13 / 20درج ذیل میں عملی غور و فکر کی ادراکی سطح کی مثال کون سی ہے ؟(2018) مہاتما گاندھی کی تصویر دیکھنے پر ان کے لباس ، رہن سہن سے متعلق ـ دیے گئے عنوان پر مضمون لکھتے وقت غور و فکر کرنا ـ کوئی بھی کہانی لکھتے وقت غورو فکر کرنا ـ کسی عنوان پر تقریر کرتے وقت غور و فکر کرنا ـ 14 / 20شخصیت سے مراد فرد کے حیاتی عطیے سے فرد کا زندگی گزارنے کا عمل ـ شخصیت کی یہ تعریف کس ماہر نفسیات نے پیش کی ؟ (2018) جی – ڈبیلو آلچورٹ جی – اے -کمبل جے – پی – ویٹنس نارمن ایل من 15 / 20فرد اور اُس کے اطراف کے ماحول میں ہوئے درون عمل سے بصیرتی نظریہ حاصل ہوتا ہے اور مسئلہ حل ہوتا ہے ـ ایسی رائے کوہلر نے تجربہ کرکے پیش کی – اس کے لیے اُس نے کس جانور پر تجربہ کیا؟ (2018) بلی کتا کبوتر چمپا نزی 16 / 20آموزشی نظریات کی جماعت بندی کے وقوفی نظریہ میں درج ذیل سے کس ماہر نفسیات کا شمار ہوتا ہے ؟ (2018) گنے برونر گوئتھری لیون 17 / 20عہد طفولیت میں بچوں کی سماجی مہارتوں کی نشونما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سابیان خصوصیت بتاتا ہے ؟ ( 2018) دوسروں کے حرکات وسکنات کا جواب نہیں دیتاـ دوسروں کی توجہ مبذول کرتا ہے ـ پرانے لوگوں کو نہیں پہچانتا ـ اجنبی افراد سے فوراً رابطہ قائم کرتا ہے ـ 18 / 20ذہن و فطین بچوں سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نا مناسب ہے ؟ (2018) معلم کے لیے یہ طلباء مد مقابل ہوتے ہیں ـ ہم دوسروں سے بڑھ کر ہیں ایسا احسا س برتری ان بچوں مین ہوسکتا ہے عام طلباء کے جیسا ہی نصاب تعلیم انہیں دیا جائے ـ نصاب آسان ہونے کی وجہ سے یہ بچے جماعت میں توجہ نہیں دیتے ـ 19 / 20قوت ماسکہ کی پیمائش کرتے وقت درج ذیل سے کونسا طریقہ استعمال نہیں کیا جاتا ؟ (2018) بازخوانی کا طریقہ طریقہ بازآموزش بازیافتگی کا طریقہ شناخت کا طریقہ 20 / 20ء1990 میں جذباتی ذہانت کا نظریہ جان میئر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ـ (2018) پیڑ سیلو ہی برونر دلیپ سنگھ ولیم جیمس NameEmail Your score isThe average score is 35% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this: Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp