aptitude test 16 maha taitSpread the loveaptitude test 16 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 16 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 20 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20درج ذیل میں عملی غور و فکر کی ادراکی سطح کی مثال کون سی ہے ؟(2018) کوئی بھی کہانی لکھتے وقت غورو فکر کرنا ـ دیے گئے عنوان پر مضمون لکھتے وقت غور و فکر کرنا ـ مہاتما گاندھی کی تصویر دیکھنے پر ان کے لباس ، رہن سہن سے متعلق ـ کسی عنوان پر تقریر کرتے وقت غور و فکر کرنا ـ 2 / 20کومیج اور سنگ کی پیش کردہ تحریک کی تعریف میں درج ذیل سے کون سا بیان شامل ہے ؟ (2018) آموزش کے لیے فروغی اسباب ردعمل میں جوش کو بڑھانے والی حالت مقصد حاصل کرنے اور برتاؤ کے پس پشت کا جوش قائم رکھنے والی قوت ذاتی تصور کو قائم رکھنے کے لیے برتاؤ کو ملنے والی تحریک 3 / 20قوت ماسکہ کی پیمائش کرتے وقت درج ذیل سے کونسا طریقہ استعمال نہیں کیا جاتا ؟ (2018) شناخت کا طریقہ بازخوانی کا طریقہ بازیافتگی کا طریقہ طریقہ بازآموزش 4 / 20مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017) اس میں نصاب تعلیم تبدیل ہوتا ہےـ اس میں تربیت یافتہ معلم ، دستیاب نہیں ہوتےـ اس میں مخصوص آلات ، وسائل دستیاب ہوتے ہیں ـ طالب علم ذاتی طور پر آموزش کرتے ہیں ـ 5 / 20حافظ کے اہم جزقوت ماسکہ پر اثر انداز ہونےوالےایک جز سے مراد فرد کی ذہنی ساخت ـ فرد کی ذہنی ساخت مین ذیل سے کون سا جز ہوتا ہے ؟ (2018) مہیجات کی شدت ذہنی بالیدگی مہیج با معنیت 6 / 20ء1990 میں جذباتی ذہانت کا نظریہ جان میئر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ـ (2018) پیڑ سیلو ہی برونر دلیپ سنگھ ولیم جیمس 7 / 20درج ذیل ذہنی کشمکش کے اثرات سے کونسا اثر مناسب کیا ؟ (2018) فرد میوسی کا شکار ہوتا ہے ـ فرد کمزور اور لاغر محسوس کرتا ہےـ فرد کی فعالیت میں جوش پیدا ہوتا ہے ـ عدم مطابقت ہوتی ہے ـ 8 / 20آموزشی نظریات کی جماعت بندی کے وقوفی نظریہ میں درج ذیل سے کس ماہر نفسیات کا شمار ہوتا ہے ؟ (2018) گوئتھری برونر لیون گنے 9 / 20درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) افراد کا سکھ دکھ ، کامیابی ،ناکامیابی ، عزت ، ذلت ، ان امور پر ردعمل ـ ایسے افراد ان کے اغراض ، کام کرنے کی صلاحیت اور مقاصد میں مناسب ربط رکھجتے ہیں ؟ امدادباہمی کے جذبہ کا شدت پانا ـ فرد کا حا لات کی مناسبت سے مطابقت کرناـ 10 / 20عظیم اشخاص کے ساتھ لی گئی تصاویر ، اُن سے موصول شدہ خطوط دوسروں کو بتاتے ہوئے اپنی چھاپ اُ دالنے کی کوشش کرنے سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے ـ (2018) بے محلی تاویلی حیلہ شناخت تلافی 11 / 20درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017) آرام کی نیند عمل درجہ حرارت پرقابو کام 12 / 20رومن ہندسوں کے حوالے سے نامناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) M تقسیم II V ضرب C M تفریق C CD جمع C 13 / 20دو یکساں آموزش حالات میں نفس مضمون ، علم ، تکنیک ، مہارتیں وغیر ہ اجزا اور مقاصد میں منتقلی ہوتی ہے ـ یکساں اجزاء کا نظریہ کس ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2018) ویگلے پاولو جڈ تھارن ڈائک 14 / 20ذہن و فطین بچوں سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نا مناسب ہے ؟ (2018) ہم دوسروں سے بڑھ کر ہیں ایسا احسا س برتری ان بچوں مین ہوسکتا ہے نصاب آسان ہونے کی وجہ سے یہ بچے جماعت میں توجہ نہیں دیتے ـ عام طلباء کے جیسا ہی نصاب تعلیم انہیں دیا جائے ـ معلم کے لیے یہ طلباء مد مقابل ہوتے ہیں ـ 15 / 20فرد اور اُس کے اطراف کے ماحول میں ہوئے درون عمل سے بصیرتی نظریہ حاصل ہوتا ہے اور مسئلہ حل ہوتا ہے ـ ایسی رائے کوہلر نے تجربہ کرکے پیش کی – اس کے لیے اُس نے کس جانور پر تجربہ کیا؟ (2018) کتا بلی چمپا نزی کبوتر 16 / 20فلم دیکھنے کے بعد دنوں بعد فلم کا کوئی منظر ہوبہو یاد آنا ، پہلے سے دیکھا ہوا کرکٹ میچ ہمارے ذہن میں ہوبہو نظرآنا ـ ایسا درج ذیل میں سے کس تخیل کی وجہ سےہوتا ہے؟ (2018) اعادی تخیل لا محدود تخیل جمالیاتی تخیل عملیتی تخیل 17 / 20دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017)یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ تھارن ڈائک اسکنر جڈ ویگلے 18 / 20نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017) تحریک ،مسئلہ کا حل ، مختلف ردعمل ،ذاتی تحریک تحریک ،مایوسی ، خودآگہی ، ذاتی تحریک ـ تحریک مختلف ردعمل، خود آگہی ، مسئلہ کا حل تحریک ، مایوسی، مختلف ردعمل، مسئلہ کا حل 19 / 20عہد طفولیت میں بچوں کی سماجی مہارتوں کی نشونما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سابیان خصوصیت بتاتا ہے ؟ ( 2018) پرانے لوگوں کو نہیں پہچانتا ـ دوسروں کے حرکات وسکنات کا جواب نہیں دیتاـ اجنبی افراد سے فوراً رابطہ قائم کرتا ہے ـ دوسروں کی توجہ مبذول کرتا ہے ـ 20 / 20شخصیت سے مراد فرد کے حیاتی عطیے سے فرد کا زندگی گزارنے کا عمل ـ شخصیت کی یہ تعریف کس ماہر نفسیات نے پیش کی ؟ (2018) جے – پی – ویٹنس نارمن ایل من جی – ڈبیلو آلچورٹ جی – اے -کمبل NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp