aptitude test 15 maha taitSpread the loveaptitude test 15 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 15 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 30 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30آموزشی نظریہ کے ” ایتلافی نظریہ” میں درج ذیل سے کون سے نظریہ کا شمار ہوتا ہے۔ (2016)الف) تھارن ڈائک کا نظریہ ب) پاولو کا مشروط ردعمل کا نظریہ ج) برونر کا وقوفی نظریہ د) اسکنر کا مشروط عملی نظریہ صرف ب،ج،اور د الف ، ب،ج،اور د تمام ہی صرف الف، ب،اور د صرف الف، ،ب، ج 2 / 30نشوونما سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان صحیح ہے؟ (2016) فرد اور ماحول کے بین العمل سے نشوونما ہوتی ہے۔ نشوونما طبعی پیمانے میں ناپی جاتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہنشوونما توافقی ہے۔ نشوونما کی رفتار افراد میںیکساں ہوتی ہے۔ 3 / 30ہم نے دیکھا ہوا کرکٹ کا کوئی میچ ذہن میں جوں کا توں نقش ہو،تب نفسیاتی زبان میں اسے درج ذیل سے کون سا تخیل کہتے ہیں؟ (2016) اعادی تخیل عملیتی تخیل لامحدود تخیل جمالیاتی تخیل 4 / 30درج ذیل تدریس سے متعلق علیحدہ غور و فکر رکھنے والے مفکرین کے کچھ بیانات پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں سے نا مناسب بیان کون ساہے؟ (2016) جماعتی تدریس کے دوران معلم کا اثر طلباء پر اثر ہوتا ہے۔ معلم اور متعلم کے مابین ہونے والے عمل اہم ہوتے ہیں۔ جماعتی تدریس میں ماحول تیار کرنا اہم ہے۔ متعلم کا اثر معلم پر نہیں ہوتا۔ 5 / 30مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017) اس میں نصاب تعلیم تبدیل ہوتا ہےـ اس میں تربیت یافتہ معلم ، دستیاب نہیں ہوتےـ اس میں مخصوص آلات ، وسائل دستیاب ہوتے ہیں ـ طالب علم ذاتی طور پر آموزش کرتے ہیں ـ 6 / 30درج ذیل سے کونسے بیان میں” مظاہراتی نشریاتی تکنیک” کا استعمال کیا گیا ہے؟ (2016) طلباء کے لیے "پہچانو" کھیل منعقد کیا گیا ۔ معلم نے طلباء سے والدین کا انڑویو لینے کے لیے کہا۔ طلباء نے کٹھ پتلی ڈرامہ پیش کیا ۔ جماعت مدرس نے تمام طلباء کو مسائلی فہرست پر کرنے کے لیے دی۔ 7 / 30درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) ایسے افراد ان کے اغراض ، کام کرنے کی صلاحیت اور مقاصد میں مناسب ربط رکھجتے ہیں ؟ فرد کا حا لات کی مناسبت سے مطابقت کرناـ افراد کا سکھ دکھ ، کامیابی ،ناکامیابی ، عزت ، ذلت ، ان امور پر ردعمل ـ امدادباہمی کے جذبہ کا شدت پانا ـ 8 / 30دائیں ہاتھ کو حاصل شدہ مشق بایئں ہاتھ کو کس حد تک حاصل ہوئی؟ یہ دیکھنے کے لیے آئینہ اور چاندنی اس آلہ کا استعمال کرکے کس نے تجربہ کیا؟ (2016) سی۔ ایچ۔جند تھارن ڈائک ویگلے ڈاکڑ گو پال سوامی 9 / 30درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017) عمل درجہ حرارت پرقابو آرام کی نیند کام 10 / 30گیسٹا لٹ کے بصیرتی نظریہ کے مطابق درج ذیل میں ادراک سے متعلق کون سا بیان غلط ہے ؟ (2018) شئے کا ادراک مکمل طورپر ہوتے وقت اُس کا ایک حصہ شکل اور باقی ماندہ حصہ پس منظر ہوتا ہے ـ ہمیں کسی بھی شئے کا ادراک مکمل طورپر ہوتا ہے جزوی طورپر نہیں ـ مکمل ادراک سے مراد شئے سےمتعلق تفصیل معلوم ہونا ـ شئے کے کل سے مراد اُس کے حصوں کی سادہ سی جمع ـ 11 / 30درج ذیل میں سے نفسیات سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے ؟ (2017) تعلیمی نفسیات برتاؤ سے متعلق علم ہےـ تعلیمی نفسیات طے کرتی ہے کہ تعلیم کس طرح دی جائے؟ تعلیمی نفسیات متعلم کے تعلیمی برتاو اور تعلیمی ماحول کا مطالعہ کرتا ہے تعلیمی نفسیات کے نتائج عمومیت کے نظریے سے بالکل صحیح اور قطعی ہوتے ہیں 12 / 30درج ذیل میں بچوں کی نشوونما سے متعلق کون سا بیان مناسب ہے؟ (2017) وراثت کی وجہ سے منتقل شدہ خوبیاں اور خامیوں کا اثر بچے پر ہوتا ہے ـ بچوں کی نشوونما کے مختلف پہلو ایک دوسرے پر مبنی نہیں ہوتے ـ مختلف حا لات اور ماحول میں پرورش پاۓ ہوۓ بچوں کی مختلف مہارتوں میں یکسانیت پایے جاتی ہے ـ بچے کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے- ویسے ویسے نشوونما کی رفتار بڑھتی ہےـ 13 / 30حسی اعضاءسے اخذ کردہ تجربات محفوظ رکھنے سے مراد قوت ماسکہ اس ضمن میں درج ذیل سابیان نامناسب ہے؟ (2016) قوت ماسکہ اچھی ہونے کےلیے پڑھنے کے بعد آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک فرد کی قوت ماسکہ تمام امور میں یکساںہوتی ہے۔ شخصی اعتبار سے قوت ماسکہ مختلف ہوتی ہے۔ قوت ماسکہ کا ثبوت ہمیں فرد کے بتاو سے یا لفظی اظہار سے ملتا ہے۔ 14 / 30وراثت سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے درج ذیل کس ماہر نفسیات نے وراثت کے اُصول پیش کیے ؟ (2018) پیاجے گا لٹن آری ٹرائن ریگار مینڈل 15 / 30کوئی فرد پر جوش/حوصلہ مند/عالی منش یہ رطوبت کونسے غدود سے خارج ہوتی ہے؟ (2016) تھائرائیڈ غدود ایڈرنیل غدود تولید ی غدود پٹوٹری غدود 16 / 30درج ذیل اشتراکیت سے ادراک اس ذہنی عمل کا خصوصی مطالعہ کرتے ہوئے پیش کی گئی رائے سے کون سی رائے نامناسب ہے؟ (2016) آخرمیں مسئلہ کی اصل ہئیت پر ہی اپنی نظر مرکوز ہوتی ہے۔ احساس کے ذریعے ہمیں جو ادراک ہوتا ہے۔ وہ قلیل ہوتا ہے۔ ایک بار مسئلہ کا مشاہدہ کرنے سے اصل ہئیت سمجھ میں آتی ہے۔ اس سے مسئلہ حل کرنے کی تدبیر ملتی ہے۔ 17 / 30دوران تدریس طلباء کی سابقہ معلومات اجاگر کرتے ہوئے نئی معلومات سے متعلق تجسس پیدا کرنے پر ان کی آموزش آسان ہوتی ہے۔ یہ بات تھارن ڈائک کے پیش کردہ آموزش کے کون سے اصول سے ظاہر ہوتی ہے۔ (2016) اصول مراجعت اصول آمادگی مشق کا اصول اصول تاثر 18 / 30درج ذیل سے کون سا بیان عمل آموزش کی نمایاں خصوصیت نہیں ہے؟ (2016) آموزش کی وجہ سے نئے علوم اخذ ہوتے ہیں۔ مشق طویل مدت تک نہ ہونے سے آموزشی کات یاد نہیںرہتے۔ آموزش با مقصد ہوتی ہے۔ تمام حیوانات کی آموزش یکساں ہوتی ہے۔ 19 / 30درج ذیل میں بیانات میں ادراک اور متخیلہ میں دیے گئے فرق سے کون سا فرق مناسب ہے؟ (2017) ادراک بے ربظ تو متخیلہ با ربط ہوتا ہے ـ ادراک معروضیت پر اور متخیلہ شخصیت پر منحصر ہوتا ہے ـ ادراک ، متخیلہ کا عکس (نقل) ہوتا ہے ـ ادراک سے مراد بامعنی احساس اور سابقہ تجربات کو دہرانے سے مراد متخیلہ 20 / 30مہیج سامنے نہ ہونے پر بھی سابقہ تجربات کا ذہن میں اعادہ کرسکنا یا وہ تجربات ذہنی بصیرت سے دیکھ پانا سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ـ متخیلہ احساس تصور ادراک 21 / 30خارجی مہیجات کے سب سے پہلے ہونے والے ذہنی عمل سے مراد احساس ہے ـ (2018) مہیج پر ہوئے اثرات عصبی ریشوں کے ذریعے دماغ تک پہنچائے جاتے ہیں کوئی مہیج نظر آتے ہی حسی اعضاء متحرک ہوتے ہیں ـ حسی اعضاء پر خارجی مہیجات اثر انداز ہوتے ہیں ـ احساسات ملی جلی نوعیت کے ہوتے ہیںـ 22 / 30درج ذیل بیانات میں کون سی علامت ناقص العقل بچوں کی نہیں ہے؟ (2016) مطابقت کے قابل گفتگو کی مہارت کافقدان یکسوئی کی کمی کسی بھی بات کا اعادہ کرنا 23 / 30دوسروں کی صلاحیتوں اور کمیوں کو سمجھنا – انہیں مناسب طریقے سے سمجھانا ، دوسروں کے نظریے سے غور و فکر کرنا، دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا ، یہ تمام علامتیں درج ذیل میں سے کون سی جذباتی صلاحیت کی ہیں ؟ (2017) ذاتی تعارف ذاتی ضبط ذاتی تحریک حساسیت 24 / 30نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017) تحریک ، مایوسی، مختلف ردعمل، مسئلہ کا حل تحریک مختلف ردعمل، خود آگہی ، مسئلہ کا حل تحریک ،مایوسی ، خودآگہی ، ذاتی تحریک ـ تحریک ،مسئلہ کا حل ، مختلف ردعمل ،ذاتی تحریک 25 / 30دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017)یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ اسکنر ویگلے تھارن ڈائک جڈ 26 / 30خود کی غلطیاں ڈھونڈنا،اپنے ذہن میں جھانکنا ،اپنے جذبات اور دلچسپیاں ڈھونڈنا ، اپنی خوبیاں و خامیاں ڈھونڈنا ۔خود کی صلاحیت جاننا ۔یہ تمام صلاحیتیں درج ذیل میں سے کس جذباتی صلاحیت کی ہیں ؟ (2016) ذاتی تحریک ذاتی ضبط(اپنے آپ پر قابو) ہم احساسی خود کا تعارف 27 / 30دوران تدریس معلم جب درج ذیل امور کرتے ہیں۔ تب وہ کون سے طریقئہ تدریس کا استعمال کرتے ہیں؟ (2016)الف) سابقہ منصوبہ بندی اور سابقہ تیاری کرتے ہیں۔ ب) تمام بچے دیکھ سکیں ایسا انتظام کرتے ہیں۔ج) مشاہدہ سے متعلق قطعی نوعیت کی ہدایت دیتے ہیں۔ د)آلات کی ترتیب سائنسی طریقےسے کرتے ہیں۔ تجزیاتی مشاہداتی طریقہ بیانیہ طریقہ استقرائی و استخراجی طریقہ بحث ومباحثہ کا طریقہ 28 / 30پیدائش رجحان (فطرت) یہ شخصیت کی نشونما کا اہم جزہے۔ وراثت سے متعلق یہ رائے کس ماہر نفسیات نے پیش کی ہے؟ (2016) گر یگارمینڈل لیون ٹی ۔بی ۔نن دالٹن 29 / 30درج ذیل میں سے مشاہداتی طریقے کی خصوصیات کون سی ہیں؟ (2016)الف) قدرتی اور مصنوعی حالات میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ ب) مشاہدہ کا اندراج کئی طریقوں سے کرسکتے ہیں۔ج) مشاہدے کےلیے جدید آلات کا استعمال کرنا ممکن ہوتا ہے۔ د) اس طریقے سے انسان اور جانور کا سماجی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ صرف ب، ج اور د صرف الف، ج،اور د الف،ب۔ج اور د تمام ہی صرف الف، ب،اورج 30 / 30 اشکال سے متعلق تصویری معمے حل کرنا، مشاہدہ شدہ اشکال اور بناوٹ کی ذہن میں تصویر تیار کرسکتا، کوئی چیز سامنے نہ ہونے پر بھی ادراک پرعمل ردعمل کر سکنا، اس تبدیلی کرکے نیا کیا کرنا ہے۔ یہ ذہن میں لاسکنا،۔ یہ تمام درج سے ذہانت کی علامتیں ہیں؟ (2016) مکانی ذہانت منطقی ریاضیاتی ذہانت بین شخصی ذہانت جسمانی حرکی ذہانت NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp