aptitude test 14 maha taitSpread the loveaptitude test 14 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 14 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 30 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 30ردعمل میں جوش یا تیزی پیدا کرنے والی حالت یعنی تحریک ایسا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہے؟ (2013) سنیگ کومیج جلشری لینڈسلے 2 / 30حافظہ یعنی نیا تجربہ ایسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا ہے؟ (2013) اسٹاوٹ ابینگ ہاس من راس 3 / 30(2013 )کسی بات کو جاننے کےلیے کی گیؑ ذہنی کوشش سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ؟ حافظ فراموشی توجہ تخیل 4 / 30فنکار تصویر بنانے میں اتنا محو ہو جاتا ہے کہ اسے جگہ اور وقت کا خیال نہیں رہیتا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توجہ کی مثال ہے ؟ (2013) ارادی معمول کے مطابق مندرجہ ذیل میںسے نہیں غیر ارادی 5 / 30انفرادی اختلافات کے مختلف شعبوں کا مناسب گروہ کون سا ہے؟ (2016) عبوریت،ذہانت، تخلیقیت درج بالا تمام عبوریت،ذہانت ، جذباتی تخلیقیت ،جزباتی شعبہ، جذباتی ذہانت 6 / 30ایک وقت میں ایک مرحلہ ،فوری تصدیق ،باعمل ردعمل ان اصولوں پر منحصر تدریحجی آموزش درج ذیل سے کس نظریہ پر مبنی ہے؟ (2014) بصیرتی نظریہ آموزش سعی و خطا کانظریہ مشروط ردعمل کا نظریہ مشروعمل نظریہ 7 / 30درج ذیل اعتراضات سے باغیچہ اطفال طریقہ سے منسلک کون سا اعتراض غلط ہے؟ (2014) معلم جیسا کہے ویسا ہی طلبہ کو کرنا پڑتا ہے۔ بچوں کو بہت آزادی ملتی ہے۔ ذاتی تعلیم کو زیادہ مواقع فراہم نہٰیں ہوتے۔ بچوں کو وسائل کے ذریعے سکھانا ،نا مناسب ہے۔ 8 / 30آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2013) کوہلر اسکنر البرٹ باندورہ کرٹ لیون 9 / 30کامیاب تدریس سے مراد ؟ (2013) موثرآموزش طلبا کی کامیابی سو فی صد رزلٹ سبھی طلباؑ کا اعلی درجہ سے کامیاب ہونا 10 / 30زبان کا سرخ ہونا ،جلد کھردری ہونا جیسے امراض کے علاج میں ڈاکڑ مریض کی غزامیں کون سی چیزیں شامل کرنے کی صلاح دیتے ہیں؟ (2013) دودھ سارک لیورآئل،کارڈلیورآئل پتے دار سبزیاں ،پکے ہوئے پیلے پھل گاجر ،پپیتا،دودھ آمبلہ،لیمو،سنترے،اکھوا والے اناج دالیں،پتےدار سبزیاں،دودھ 11 / 30ذہانت سے مراد بدلتے حالات میں نئی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے مختلف طریقوں سے غور و فکر کرنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوت۔ (2013) میکڈوگل ولیم جیمس گیٹس اسڑن 12 / 30درج ذیل سے کون سا امر ،تحریری امتحان میں اصلاح کت ضمن میں مفید ثابت نہیں ہوگا؟ (2014) جوابی پرچہ پر بارکوڈ کا استعمال کرنا نمبرات کی اسکیم اور نمونہ جواب کی سہولت فراہم کرنا طویل الجوابی سوالوں کا تناسب سالانہ امتحان کو اہمیت دینا 13 / 30دکشیسن مورتی اس مقام ؑ1921 میں بال مندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے شروع کی ۔ (2013) رمابائی راناڈے انوتائی واگھ گیجوبائی بدھیکا ساوتری بائی پھلے 14 / 30علم تدریس سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طریقہ وتدریس نمونے تعلیمی اصول و قانون تدریسی گر مندرجہ بالا تمام 15 / 30تعلیمی ذہانت کے ساتھ ساتھ جذباتی ذہانت کی مددلینا ضروری ہے ایسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا۔ (2013) ڈینئل گول من تھرسٹن اسپرمن گٍل فورڈ 16 / 30آموزش کے متعلق علاقائی نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہر نفسیات نےپیش کیا؟ (2013) تھارنڈایک جڈّ بٍنگلے ڈٍسے 17 / 30فہم،تحقیق، ہدایت،تبصرہ یہ دماغ کے چار پہلو ہیں ایسا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ۔ (2013) ٹرمن تھارنڈائک الفریڈبنے ولیم سڑن 18 / 30کسی سائنسداں نے اس نکتہ پر زور دیا کہ آموزش کی منتقلی صرف مضمون کی یکسانیت پر منحصر نہیں ہے بلکہ اصول ڈھونڈ کر تعمیم کرنے پر بھی منحصر ہے ؟ (2014) ڈبلیو۔سی۔ویگلے سی۔ ایچ۔جڈ چہرام پرونر تھارن۔ ڈائک 19 / 30تدریس میں آموزش نوعیت کے لیے کیا ضروری ہے ۔ (2013) تحریک سزا انعام وسائل 20 / 30بچوں کی نشوو نماکے ادوارکے6تا12 سال کا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے؟ (2014) آخری بچپن کا دور آغاز بلوغت کا دور طفولیت کا دور عنفوان شباب کا دور 21 / 30سائیکل چلاتے وقت توازن کرنا سیکھ جائے تو اس کا فائدہ اسکوٹراور موٹرسائیکل سیکھنے میں بھی ہوتا ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آموزش کی مثال ہے؟ (2013) صفر منفی مثبت مندرجہ بالا میںسے نہیں 22 / 30ڈرائنگ ،دستکاری ان مضامین کے مطالعہ میں سلیقہ شعاری اور حسن ذوق رکھنے والا طالب علم پیریڈ کے ختم ہوتے ہی کمرہ جماعت میں کوڑا کرکٹ پھینکتےہوئے نکل جاتا ہے ۔یہ بیان آموزش کی منتقلی کے کس نظریہ سے تعلق رکھتا ہے۔ (2014) نظریہ عمومیت دو طرفہ منتقلی با مقصد اور مقصد کے لیے پر خلوص ایماندار ہونے کا نظریہ یکساں اجزاء کا نظریہ 23 / 30نظریہ سے مراد ہمیں حاصل شدہ علم بناء پر کسی طریقے سے نظر ڈالنے کی، اندازہ کرنے کی جبلت ، یہ تعریف درج ذیل کس ماہر نفسیات کی ہے؟ (2016) کیمپیل اسٹائل تھارن ڈائک اسکنر 24 / 30فرد کی نشوو نما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سا اصول مناسب ہے ؟ (2014) نشوونما ماحول کی بہ نسبت وراثت کا زیادہ اثر ہوتا ہے۔ نشوو نما پر وراثت سے منتقل شدہ خوبیاں اور خامیوں کا اثر نہیں ہوتا۔ نشوونما پر وراثت کی بہ نسبت ماحول کا زیادہ اثر ہوتا ہےَ نشوونما پر وراثت اور ماحول ،تکمیلی طورپر اثر انداز ہوتے ہیں۔ 25 / 30آموزش کس نوعیت کی سرگرمی ہے۔ (2013) جسمانی اور نفسیاتی وقوفی (ادراکی) اور جزباتی صرف وقوفی صرف سماجی 26 / 30درج ذیل سے آموزش کے لیے نااہل بچوں کی علامتوں سے کون سی علامت مناسب ہے؟ (2016) یہ بچے ساکن ہوتے ہیں۔ یہ بچے مناسب اور ضروری باتوں میں مگن ہوتے ہیں۔ ان بچوں کی ادراکی حد عام ہوتی ہے۔ یہ بچے دیا گیا کام مکمل کرنے کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ 27 / 30ذہانت کی تعریف کرتے وقت ولیم جیمس نے درج ذیل سےکون سے اجزاپر زور دیاہے؟(2014) نئے حالات میں مطابقت ٹوٹے ہوئے حصوں کی ترکیب اکتسابی صلاحیتوں کا ملحوظ نظم خیالات کا اطلاق 28 / 30وہ بنیادی عمل جس کے زریعے باہری مہیج کے متعلق پیغام اعصاب کے زریعے دماغ کو پنہچایا جاتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ؟ (2013) ادراک متخیلہ تخیل احساس 29 / 30عنفوان شباب میں نفسی اور جذباتی نشوونما کے ضمن میں کونسا بیان غلط ہے؟ (2014) اس عمر میں بچے مثالی کردار ڈھونڈتے ہیں۔ اس عمر میں ذخیرہ الفاظ بڑھانے کا رجحان ہوتا ہے۔ اس عمر میںمخالف جنس کے لیے کشش بڑھتی ہے۔ اس عمر میں بچے باغی ہوتے ہیں۔ 30 / 30درج ذیل سے بیانیہ (لیکچر) طریقے کے حوالے سے کونسا بیان غلط ہے؟ (2014) نایاب معلومات بآسانی دی جاسکتی ہے۔ کم وقت میں زیادہ تدریس کرسکتے ہیں۔ توجہ مرکوز ہوتی ہے۔ اصول ،قانون اور مشکل مضامین کی ترتیب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp