aptitude test 13 maha taitSpread the loveaptitude test 13 maha tait 5 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 13 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ گھر تمام ہی اناج کپڑے 2 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ ابتدائی بچپن عنفوان شباب بچپن بلوغت 3 / 20سماجی مشاہدہ کا نظریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ؟ (2013) البرٹ باندورہ ڈیوڈ آسوبل جیروم برونر ڈاکڑ بلوم 4 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ تمام ہی تصور غورفکر انداز 5 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ سماجی حا لت رونا ذات عمر 6 / 20چمڑے کے بے جان پٹّے کو اندھیرے میں سانپ سمجھکر ہم گھبراتے ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے ؟(2013) وہم ادراک التباس /فریب نظر تکمیلہ ذہنی مشق 7 / 20تعلیم سے متعلق جنسی اختلا ف کس سطح پر ہوتا ہے؟ تعلیم سے متعلق علم تمام ہی سماجی سطح مقامی سطح 8 / 20بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ سماجی جائزہ تجرباتی معالجاتی تمام ہی 9 / 20انفرادی اختلافات کی اہم وجہ کیا ہے؟ عمر تمام ماحول وراثت 10 / 20بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ مطالعے کی اسکول سے غیر حاضری تعلیم سے عدم دلچسپی تمام ہی 11 / 20بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ معلم کاڈر اعتمادکی کمی آموزشی دشواری وا لدین کارویہؔ 12 / 20ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ اناسٹری جس برڈ وڈرورتھ راس 13 / 20مشروتی عملی نظریہ کے موجدّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں؟ (2013) البرٹ باندورہ ڈاکڑ بلوم تھارنڈائک بی-ایف- اسکنر 14 / 20بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں 15 / 20شاعر ‘فنکار ‘مصنف اور فلم میں پایا جانے والا تخیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کا تخیل ہے ؟ (2013) تقلیدی تعمیری تخلیقی عملیتی 16 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ فہم بڑبڑانا تاثرات رونا 17 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ تمام ہی ذہن تعلیمی اہلیت مطالعے کی رفتار 18 / 20بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ فطری علم بچے کی نفسیات جغرافیائی علم سماجی علم 19 / 20ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ تعلیم اور انعام دونوں دینا تعلیم دینا انعام دینا ان میں سے نہیں 20 / 20ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ دلچسپی کی شناخت طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی تمام ہی دماغی آزمائش NameEmail Your score isThe average score is 34% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp