aptitude test 12 maha taitSpread the loveaptitude test 12 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 12 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20قبل پرائمری تعلیم حاصل کرنے کی منا سب عمر کیا ہے ؟ ء18 سے 25 ء12سے18 سال ء6سے12 سال ء2سے6 سال 2 / 20پرائمری تعلیم کی سطح پر مشالی معلم کی خوبی کیا ہے؟ تعیم کے تعلق سے جوش تعلیمی طریقے کا استعمال اور اس پر توجہ متوازن اور مستقل مزاج زہن مضمون کا علم 3 / 20ترقی کی سب سے اہم اور واضح حالت کون سی ہے؟ نوجوانی عنفوان شباب بچپن بڑھاپا 4 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ سماجی حا لت عمر رونا ذات 5 / 20بچے کی ترقی کی ابتداء کس حصے سے ہوتی ہے؟ ء1سال(پیدائش کےبعدکے) حمل کے دور مین ء5سال مین (پیدائش کے بعد) ء2سال مین (پیدائش کے بعد) 6 / 20ہر بچے کی صلاحیت الگ ہوتی ہے اس سےثابت ہوتا ہے؟ وراثت سماجی ماحول تمام ہی بنیادی ماحول 7 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ زہن ماحول عمر عمر اور ماحول کے درمیان تعلق 8 / 20ان مین سے کس چیز کا بچے کی وراشت پر اثر نہیں پڑتا؟ جسمانی علامات کا اثر ان مین سے کوئی نہیں دماغی اثر کردار کا اثر 9 / 20ترقی کی سمت سے کیا مراد ہے؟ غیر طئے شدہ طئےشدہ تمام ہی طئے اورغیر طئے شدہ 10 / 20بچے کی ترقی سے تعلق “تعمیر اور تحقیق ” کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ اسکنر جان پیازے واۓ گوسٹکی رابرٹ 11 / 20ایک معلم کے لے تعلیی عمل مین کیا اہمیت رکھتا ہے؟ مضمون سے متعلق علم معلم اور طالب علم کے تعلق تعلیمی قابلیت اسکول کا فرنیچر 12 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ انداز تصور تمام ہی غورفکر 13 / 20وارشت کے بنیادی اجزا کیا ہین؟ وٹامن جینس کاربوہائیڈریڈ پروٹین 14 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ بلوغت ابتدائی بچپن عنفوان شباب بچپن 15 / 20بچے کی سماجی ترقی کے لے سب سے اہم جگہ کون سی ہے؟ مندر اسکول راستہ گھر 16 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ ماحول زہن عمر عمر اور ماحول کے درمیان تعلق 17 / 20جان پیازے کا تعلق کس سے ہے؟ برازیل گرین لینڈ سو ئزرلینڈ امریکہ 18 / 20ترقی میں یہ مسلسل چلنے والا عمل ہے- یہ ان مین سے کس اصول سے متعلق ہے- ترقی مین موازنہ کا اصول ملا جلا اصول مسلسل ترقی کا اصول ترقی مین ایکسانیت کا اصول 19 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ تمام ہی ذہن مطالعے کی رفتار تعلیمی اہلیت 20 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ رونا فہم تاثرات بڑبڑانا NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp