aptitude test 12 maha taitSpread the loveaptitude test 12 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 12 maha taitپیڑاگاجی پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 20بچے کی ترقی سے تعلق “تعمیر اور تحقیق ” کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ جان پیازے رابرٹ واۓ گوسٹکی اسکنر 2 / 20سوچنے سے متعلق ذہنی ترقی کا عمل کیا ہے؟ تمام ہی غورفکر تصور انداز 3 / 20واۓ گوسٹکی کے مطابق بچے کب آپسی گروپ بناتے ہین؟ ابتدائی بچپن عنفوان شباب بلوغت بچپن 4 / 20ہر بچے کی صلاحیت الگ ہوتی ہے اس سےثابت ہوتا ہے؟ سماجی ماحول وراثت بنیادی ماحول تمام ہی 5 / 20ترقی کی سمت سے کیا مراد ہے؟ تمام ہی طئےشدہ غیر طئے شدہ طئے اورغیر طئے شدہ 6 / 20ترقی کی سب سے اہم اور واضح حالت کون سی ہے؟ بچپن عنفوان شباب بڑھاپا نوجوانی 7 / 20ان مین سے کس چیز کا بچے کی وراشت پر اثر نہیں پڑتا؟ کردار کا اثر جسمانی علامات کا اثر ان مین سے کوئی نہیں دماغی اثر 8 / 20کسی بھی بچے کی جنسی ترقی ان مین سے کس جز پر منحصر ہے؟ ذات عمر رونا سماجی حا لت 9 / 20پرائمری تعلیم کی سطح پر مشالی معلم کی خوبی کیا ہے؟ متوازن اور مستقل مزاج زہن مضمون کا علم تعلیمی طریقے کا استعمال اور اس پر توجہ تعیم کے تعلق سے جوش 10 / 20بچے کی سماجی ترقی کے لے سب سے اہم جگہ کون سی ہے؟ گھر مندر راستہ اسکول 11 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ ماحول زہن عمر اور ماحول کے درمیان تعلق عمر 12 / 20ان مین سے کیا لسانی ترقی کا ابتدائی خدوخال نہیں ہے؟ تاثرات رونا فہم بڑبڑانا 13 / 20انسان کی ترقی ان مین کس بات پر منحصر ہے؟ زہن ماحول عمر عمر اور ماحول کے درمیان تعلق 14 / 20وارشت کے بنیادی اجزا کیا ہین؟ کاربوہائیڈریڈ جینس پروٹین وٹامن 15 / 20جان پیازے کا تعلق کس سے ہے؟ امریکہ سو ئزرلینڈ گرین لینڈ برازیل 16 / 20ایک معلم کے لے تعلیی عمل مین کیا اہمیت رکھتا ہے؟ معلم اور طالب علم کے تعلق اسکول کا فرنیچر تعلیمی قابلیت مضمون سے متعلق علم 17 / 20بچے کی ترقی کی ابتداء کس حصے سے ہوتی ہے؟ ء2سال مین (پیدائش کے بعد) ء1سال(پیدائش کےبعدکے) ء5سال مین (پیدائش کے بعد) حمل کے دور مین 18 / 20ثانوی جماعت سے قبل بچے کی ترقی کس چیز پر منحصر ہے ؟ مطالعے کی رفتار تعلیمی اہلیت تمام ہی ذہن 19 / 20قبل پرائمری تعلیم حاصل کرنے کی منا سب عمر کیا ہے ؟ ء18 سے 25 ء6سے12 سال ء2سے6 سال ء12سے18 سال 20 / 20ترقی میں یہ مسلسل چلنے والا عمل ہے- یہ ان مین سے کس اصول سے متعلق ہے- ترقی مین ایکسانیت کا اصول ملا جلا اصول ترقی مین موازنہ کا اصول مسلسل ترقی کا اصول NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp