aptitude test 11 maha taitSpread the loveaptitude test 11 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 11 maha taitعام معلومات پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 25کھارے پانی کا وہ زخیرہ جو تین جانب سے خشکی سےگھراہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ بحر اعظم خلیج بحیر 0(سمندر) آبنائے 2 / 25ریاست مہاراشٹر کوانتظامی لحاظ سے کتنے حلقوں میں تقسیم کیا گیاہے؟ سات چھ پانچ چار 3 / 25پانی کا سب سے زیادہ زخیرہ کس میں ہوتا ہے؟ خلیج بحر اعظم بحیرہ بر اعظم 4 / 25بادل،پہاڑیہ بے جان ہیں، ان کا شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزامیں ہوتا ہے مردہ غیر جاندار جاندار ذی روح 5 / 25بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کوکون سی آبنائے جوڑتی ہے؟ آنبائے پالک کھمبایت کی کھاڑی آبنائے جبل طارق فارس کی کھاڑی 6 / 25چٹانی کرہ کی گہرائی کتنی ہے؟ ء200کلومیٹر ء150 کلومیٹر ء100 کلومیٹر ء90 کلو میٹر 7 / 25بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ سماجی جائزہ تجرباتی تمام ہی معالجاتی 8 / 25زمین کی مختلف قدرتی شکل اور مختلف قسم کی چٹانوں کا شمار کس کرے میں ہو تا ہے؟ کرہ آب چٹانی کرہ کرہ حیات کرہ ہوا 9 / 25ذیل میں کون سا سمندر بحر اعظم نہیں ہے؟ بحر آرکٹک بحر ہند بحر الکاہل بحر عرب 10 / 25رقبے کے لحاظ سے مہاراشٹر کا سب سے چھوٹا ضلع کون سا ہے؟ اکولہ ہنگولی ممبئی شہر واشم 11 / 25مہاراشٹر کی ذیلی راجدھانی ذیل میں سے کون سی ہے؟ پونہ احمد نگر ممبئی ناگپور 12 / 25انسان ، چرند،پرند،نباتات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجزاہیں؟ بے جان مصنوعی جاندار مردہ 13 / 25جاندار اجزا میں کس کا شمارہے؟ پانی بادل نباتات ہوا 14 / 25کرہ ہوا میں بہت اونچائی پر کون سی گیس مضر شعاعوں کو زمین تک پہنچنے نہیں دیتی ہے؟ کاربن ڈای آکسائیڈ آکسیجن گیس کاربن مو نو آکسائید اوزن گیس 15 / 25خشکی میں دور تک چلے گئے سمندر کے تنگ حصے کو کیا کہتے ہیں؟ خلیج بحیرہ آبنائے کھاڑی 16 / 25نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ تمام ہی گھر کپڑے اناج 17 / 25ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ انعام دینا تعلیم دینا تعلیم اور انعام دونوں دینا ان میں سے نہیں 18 / 25ریاست مہاراشٹر بھارت کی کس سمت میں ہے؟ جنوبی مغربی شمالی مشرق 19 / 25بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ بچے کی نفسیات سماجی علم فطری علم جغرافیائی علم 20 / 25بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ اعتمادکی کمی وا لدین کارویہؔ معلم کاڈر آموزشی دشواری 21 / 25ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔ مرچ لہسن آلو ادرک 22 / 25ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی دلچسپی کی شناخت دماغی آزمائش تمام ہی 23 / 25بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں 24 / 25ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ جس برڈ راس اناسٹری وڈرورتھ 25 / 25بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ تعلیم سے عدم دلچسپی اسکول سے غیر حاضری مطالعے کی تمام ہی NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp