aptitude test 11 maha taitSpread the loveaptitude test 11 maha tait 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyMAHA TAIT aptitude test 11 maha taitعام معلومات پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 25ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔ لہسن ادرک مرچ آلو 2 / 25کرہ ہوا میں بہت اونچائی پر کون سی گیس مضر شعاعوں کو زمین تک پہنچنے نہیں دیتی ہے؟ کاربن مو نو آکسائید آکسیجن گیس کاربن ڈای آکسائیڈ اوزن گیس 3 / 25بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ وا لدین کارویہؔ اعتمادکی کمی آموزشی دشواری معلم کاڈر 4 / 25ریاست مہاراشٹر کوانتظامی لحاظ سے کتنے حلقوں میں تقسیم کیا گیاہے؟ سات چار چھ پانچ 5 / 25بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ تجرباتی معالجاتی تمام ہی سماجی جائزہ 6 / 25ذیل میں کون سا سمندر بحر اعظم نہیں ہے؟ بحر عرب بحر آرکٹک بحر الکاہل بحر ہند 7 / 25نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ کپڑے گھر اناج تمام ہی 8 / 25پانی کا سب سے زیادہ زخیرہ کس میں ہوتا ہے؟ خلیج بحر اعظم بر اعظم بحیرہ 9 / 25ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ اناسٹری وڈرورتھ جس برڈ راس 10 / 25چٹانی کرہ کی گہرائی کتنی ہے؟ ء150 کلومیٹر ء100 کلومیٹر ء200کلومیٹر ء90 کلو میٹر 11 / 25خشکی میں دور تک چلے گئے سمندر کے تنگ حصے کو کیا کہتے ہیں؟ بحیرہ خلیج کھاڑی آبنائے 12 / 25بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق 13 / 25ریاست مہاراشٹر بھارت کی کس سمت میں ہے؟ شمالی مشرق مغربی جنوبی 14 / 25رقبے کے لحاظ سے مہاراشٹر کا سب سے چھوٹا ضلع کون سا ہے؟ اکولہ ہنگولی واشم ممبئی شہر 15 / 25انسان ، چرند،پرند،نباتات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجزاہیں؟ بے جان جاندار مصنوعی مردہ 16 / 25جاندار اجزا میں کس کا شمارہے؟ بادل ہوا نباتات پانی 17 / 25ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ تعلیم دینا انعام دینا تعلیم اور انعام دونوں دینا ان میں سے نہیں 18 / 25بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ فطری علم جغرافیائی علم بچے کی نفسیات سماجی علم 19 / 25مہاراشٹر کی ذیلی راجدھانی ذیل میں سے کون سی ہے؟ ممبئی احمد نگر ناگپور پونہ 20 / 25کھارے پانی کا وہ زخیرہ جو تین جانب سے خشکی سےگھراہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ بحیر 0(سمندر) آبنائے خلیج بحر اعظم 21 / 25بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ تعلیم سے عدم دلچسپی تمام ہی مطالعے کی اسکول سے غیر حاضری 22 / 25ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ تمام ہی طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی دماغی آزمائش دلچسپی کی شناخت 23 / 25بادل،پہاڑیہ بے جان ہیں، ان کا شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزامیں ہوتا ہے ذی روح مردہ جاندار غیر جاندار 24 / 25بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کوکون سی آبنائے جوڑتی ہے؟ آبنائے جبل طارق کھمبایت کی کھاڑی فارس کی کھاڑی آنبائے پالک 25 / 25زمین کی مختلف قدرتی شکل اور مختلف قسم کی چٹانوں کا شمار کس کرے میں ہو تا ہے؟ کرہ حیات کرہ آب کرہ ہوا چٹانی کرہ NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp