maha tet paper 2 2021-urdu medium

Spread the love
10

complete your quiz in 30 minutes

join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests

join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests


Created by admintestdly

URDU tet/ctet

maha tet paper 2 2021

پیپر 2 (2021)

مہا ٹی ای ٹی 

1 / 22

1) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔

2 / 22

2) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟

3 / 22

3) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟

4 / 22

4) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔

خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟

5 / 22

5) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل  درست ہوگا؟

6 / 22

6) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

7 / 22

7) ملحقہ : جڑا ہوا  : : ۔۔۔۔۔۔۔  : ملاپ

8 / 22

8) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟

9 / 22

9) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟

10 / 22

10) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ  الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔

11 / 22

11) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”

اس جملے کی قسم پہچانئیے

12 / 22

12) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔

13 / 22

13) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

14 / 22

14) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟

15 / 22

15) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟

16 / 22

16) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟

17 / 22

17) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔

اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔

18 / 22

18) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پرداز

اخبار لکھنے والا:  ۔۔۔۔۔۔۔

19 / 22

19) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟

20 / 22

20) نارِ نمرود کو کیا گلزار

دوست کو یوں بچا لیا تو نے

اس شعر کی صنعت پہچانئیے

21 / 22

21) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔

خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔

22 / 22

22) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests

Your score is

0%

Leave a Comment

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024