jumbo test child development and pedagogy join now

Spread the love

jumbo test child development and pedagogy join now maha tet 2021


تمام مستقبل کے اساتزہ کے لیے دعا گو ہوں کہ یہ ٹی ی ٹی آپ کےلیے کامیاب گزرے ۔

ہمارے ٹی ی ٹی آن لائن ٹیسٹ سیریز کو آپ استعمال کر چکے ہیں ۔ اگر ابھی بھی نہیں کئیے تو ذیل میں دی ہوئی لنک پر کلک کرکے 30 ٹیسٹ 300 سوالات حل کریں ۔ انشا اللہ ضرور فائیدہ ہوگا۔

online test series EVS

ذیل میں جمبو ٹیسٹ کا شمار کیا گیا ہے۔

خصوصیات؛

سابقہ پرچوں پر مشتمل

اہم سوالات کا شمار

کم وقت میں زیادہ فائیدہ

بالکل مفت

jumbo test 01

20

COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS


CDP

jumbo test series for urdu and marathi maha tet 2021

jumbo test child pedagogy 01 Urdu

today’s test jumbo test child development and pedagogy 01

Urdu

1 / 30

دو یکساں آموزش حالات میں نفس مضمون ، علم ، تکنیک ،  مہارتیں وغیر ہ اجزا اور مقاصد میں منتقلی ہوتی ہے ـ یکساں اجزاء کا نظریہ کس ماہر نفسیات نے پیش کیا ؟ (2018) 

2 / 30

درج ذیل میں سے نفسیات سے متعلق کون سا بیان مناسب نہیں ہے ؟ (2017) 

3 / 30

تھرسٹن نے لسانی صلاحیت ، برداشت ،علم اعداد ، ادراکی کی رفتار ،  اندازہ ،خلائی علم ، اور مسئلہ کا حل ان ابتدائی نفسی صلاحیتوں کو معیار مانتے ہوئے درج ذیل سے ذہانت کا کون سا نظریہ پیش کیا ؟ (2018)

4 / 30

مشمولی تعلیم میں درج ذیل میں سے کون سا امر لاحق نہیں ہوتا ؟ (2017)

5 / 30

رومن ہندسوں کے حوالے سے نامناسب متبادل کون سا ہے ؟ (2018) 

6 / 30

ذہن و فطین بچوں سے متعلق درج ذیل سے کون سا بیان نا مناسب ہے ؟ (2018)

7 / 30

درج ذیل متوازن شخصیت کی علامت میں کون سی علامت غیر مناسب ہے؟ (2017) 

8 / 30

وراثت سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے درج ذیل کس ماہر نفسیات نے وراثت کے اُصول پیش کیے ؟ (2018) 

9 / 30

تھائرڈ غدود سے تھائراکسین کار ساؤ جب زیادہ تناسب میں ہوتا ہے تو افراد میں درج ذیل سے کون سی علامت نظر آتی ہے ؟ (2018) 

10 / 30

قوت ماسکہ  کی پیمائش کرتے وقت درج ذیل سے کونسا طریقہ  استعمال نہیں کیا جاتا ؟ (2018) 

11 / 30

درج ذیل میں عملی غور و فکر کی ادراکی سطح کی مثال کون سی ہے ؟(2018)

12 / 30

درج ذیل میں کون سا محرک ، شخصی محرک، ہے؟ (2017)

13 / 30

خارجی مہیجات کے سب سے پہلے ہونے والے ذہنی عمل سے مراد احساس ہے ـ (2018) 

14 / 30

آموزشی نظریات کی جماعت بندی کے وقوفی نظریہ میں درج ذیل سے کس ماہر نفسیات کا شمار ہوتا ہے ؟ (2018)

15 / 30

دوسروں کی صلاحیتوں اور کمیوں کو سمجھنا – انہیں مناسب طریقے سے  سمجھانا ، دوسروں کے نظریے سے غور و فکر کرنا، دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا ، یہ تمام علامتیں درج ذیل میں سے کون سی جذباتی صلاحیت کی ہیں ؟ (2017)

16 / 30

درج ذیل میں بچوں کی نشوونما سے متعلق کون سا بیان مناسب ہے؟ (2017)  

17 / 30

عظیم اشخاص کے ساتھ لی گئی تصاویر ، اُن سے موصول شدہ خطوط دوسروں کو بتاتے ہوئے اپنی چھاپ اُ دالنے کی کوشش کرنے سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفاعی نظام کا استعمال کرنا ہے ـ (2018)

18 / 30

حافظ کے اہم جزقوت ماسکہ پر اثر انداز ہونےوالےایک جز سے مراد فرد کی ذہنی ساخت ـ فرد کی ذہنی ساخت مین ذیل سے کون سا جز ہوتا ہے ؟ (2018) 

19 / 30

گیسٹا لٹ کے بصیرتی نظریہ کے مطابق درج ذیل میں ادراک سے متعلق کون سا بیان غلط ہے ؟ (2018) 

20 / 30

نفسیاتی سطح پرعمل مطابقت کے اجزا کا کون سا گروہ مناسب ہے؟ (2017)

21 / 30

درج ذیل ذہنی کشمکش کے اثرات سے کونسا اثر مناسب کیا ؟ (2018) 

22 / 30

عہد طفولیت میں بچوں کی سماجی مہارتوں کی نشونما کے ضمن میں درج ذیل سے کون سابیان خصوصیت بتاتا ہے ؟ ( 2018) 

23 / 30

دونوں حالات میں مہارت ،معلومات ،تکنیک ،رجحان وغیرہ اجزا اگر یکساں ہوں تو ایک حالت میں حاصل شدہ آموزش ، دوسری حالت کی آموزش کے لیے معاون ہوتی ہے ـ (2017)

یکساں کا نظریہکس نے پیش کیا ؟ 

24 / 30

فلم دیکھنے کے بعد دنوں بعد فلم کا کوئی منظر ہوبہو یاد آنا ، پہلے سے دیکھا ہوا کرکٹ میچ ہمارے ذہن میں ہوبہو نظرآنا ـ ایسا درج ذیل میں سے کس تخیل کی وجہ  سےہوتا ہے؟ (2018)

25 / 30

درج ذیل میں  بیانات میں ادراک اور متخیلہ  میں دیے گئے فرق سے کون سا فرق  مناسب ہے؟ (2017) 

26 / 30

مہیج سامنے نہ ہونے پر بھی سابقہ تجربات کا ذہن میں اعادہ کرسکنا یا وہ تجربات ذہنی بصیرت سے دیکھ پانا سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ـ  

27 / 30

ء1990 میں جذباتی ذہانت کا نظریہ جان میئر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے پیش کیا ـ (2018)

28 / 30

فرد اور اُس کے اطراف کے ماحول میں ہوئے درون عمل سے بصیرتی نظریہ حاصل ہوتا ہے اور مسئلہ حل ہوتا ہے ـ ایسی رائے کوہلر نے تجربہ کرکے پیش کی – اس کے لیے اُس نے کس جانور پر تجربہ کیا؟ (2018) 

29 / 30

شخصیت سے مراد فرد کے حیاتی عطیے سے فرد کا زندگی گزارنے کا عمل  ـ شخصیت کی یہ تعریف کس ماہر نفسیات نے پیش کی ؟ (2018) 

30 / 30

کومیج اور  سنگ کی پیش کردہ تحریک کی تعریف میں درج ذیل سے کون سا بیان شامل ہے ؟  (2018) 

Your score is

The average score is 50%

0%


maha tet Urdu telegram channelClick here

online preparation for maha tet Marathi and Urdu

subjectUrdu
first languageClick here
mathClick here
science/EVSClick here
ENGLISHClick here
social studiesClick here
child pedagogyClick here

Leave a Comment

मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024 اردو پیڈا گوجی سابقہ سال کے سوالات جوابات2024 हिंदी – CTET 2024 प्रश्नोत्तरी 10 ( self evaluation)
मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024 اردو پیڈا گوجی سابقہ سال کے سوالات جوابات2024 हिंदी – CTET 2024 प्रश्नोत्तरी 10 ( self evaluation)