aptitude test 11 maha taitSpread the loveaptitude test 11 maha tait 7 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURSMAHA TAIT aptitude test 11 maha taitعام معلومات پرمبنی 25 سوالات کی جمبو ٹیسٹ 1 / 25مہاراشٹر کی ذیلی راجدھانی ذیل میں سے کون سی ہے؟ احمد نگر ممبئی پونہ ناگپور 2 / 25بچہ کس ذہنی مئسلے کی وجہ سے دوسروں سے روابطہ برقراررکھنے میں ناکام ہوتا ہے؟ معلم کاڈر وا لدین کارویہؔ اعتمادکی کمی آموزشی دشواری 3 / 25کھارے پانی کا وہ زخیرہ جو تین جانب سے خشکی سےگھراہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ خلیج آبنائے بحیر 0(سمندر) بحر اعظم 4 / 25بچے کے برتاؤ کی خوبیاں معلوم کو کس بات کا مطالعہ کرنےکی ضرورت ہے؟ بچے کی نفسیات سماجی علم جغرافیائی علم فطری علم 5 / 25ذیل میں کون سا سمندر بحر اعظم نہیں ہے؟ بحر ہند بحر الکاہل بحر عرب بحر آرکٹک 6 / 25پانی کا سب سے زیادہ زخیرہ کس میں ہوتا ہے؟ بحیرہ بر اعظم خلیج بحر اعظم 7 / 25ذہین طالب علم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صلاحیت کو موثر بنانے کے لیے ان میں سے کون سا جز ضروری ہے؟ تعلیم دینا ان میں سے نہیں تعلیم اور انعام دونوں دینا انعام دینا 8 / 25چٹانی کرہ کی گہرائی کتنی ہے؟ ء150 کلومیٹر ء90 کلو میٹر ء100 کلومیٹر ء200کلومیٹر 9 / 25کرہ ہوا میں بہت اونچائی پر کون سی گیس مضر شعاعوں کو زمین تک پہنچنے نہیں دیتی ہے؟ اوزن گیس کاربن ڈای آکسائیڈ کاربن مو نو آکسائید آکسیجن گیس 10 / 25بحیرہ عرب اور خلیج بنگال کوکون سی آبنائے جوڑتی ہے؟ فارس کی کھاڑی آنبائے پالک آبنائے جبل طارق کھمبایت کی کھاڑی 11 / 25خشکی میں دور تک چلے گئے سمندر کے تنگ حصے کو کیا کہتے ہیں؟ آبنائے بحیرہ خلیج کھاڑی 12 / 25جاندار اجزا میں کس کا شمارہے؟ پانی نباتات بادل ہوا 13 / 25انسان ، چرند،پرند،نباتات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجزاہیں؟ مصنوعی مردہ جاندار بے جان 14 / 25ریاست مہاراشٹر کوانتظامی لحاظ سے کتنے حلقوں میں تقسیم کیا گیاہے؟ چار چھ سات پانچ 15 / 25رقبے کے لحاظ سے مہاراشٹر کا سب سے چھوٹا ضلع کون سا ہے؟ واشم اکولہ ممبئی شہر ہنگولی 16 / 25نچلی ذاتوں کے بچوں کو ان میں سے کیا سہولت میسر نہیں ؟ کپڑے گھر تمام ہی اناج 17 / 25ریاست مہاراشٹر بھارت کی کس سمت میں ہے؟ مغربی مشرق شمالی جنوبی 18 / 25زمین کی مختلف قدرتی شکل اور مختلف قسم کی چٹانوں کا شمار کس کرے میں ہو تا ہے؟ کرہ آب کرہ ہوا کرہ حیات چٹانی کرہ 19 / 25ذہین طالب علم کے درج ذیل متبادل میں سے کیا درست ہے؟ دماغی آزمائش تمام ہی دلچسپی کی شناخت طلبہ کے مختلف مضامین میں کامیابی 20 / 25بچے کی تعلیمی عمل میں نا کامیاب رہنے کی وجہ اسکول سے غیر حاضری مطالعے کی تمام ہی تعلیم سے عدم دلچسپی 21 / 25بچے کا سماجی تجربہ کس طریقے کے مطابق کیا جاسکتا ہے؟ معالجاتی تمام ہی سماجی جائزہ تجرباتی 22 / 25بطور معلم طلبہ کو دینے کے لیے کون سا متبادل دُرست ہے؟ گھر کام طلبہ کی استطاعت اورصلا حیت کے مطابق معزور طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں کمزور طالب علموںکو زیادہ گھر کام ذہین طلبہ کو گھر کام کی ضرورت نہیں 23 / 25ماحول اور بیرونی طاقت ہمیں متاثر کرتی ہے ‘یہ بیان کس کا ہے؟ جس برڈ راس وڈرورتھ اناسٹری 24 / 25ذیل کے گروپ میں سے سب سے الگ شے کی نشاندہی کیجئے۔ ادرک آلو مرچ لہسن 25 / 25بادل،پہاڑیہ بے جان ہیں، ان کا شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزامیں ہوتا ہے جاندار ذی روح مردہ غیر جاندار NameEmail Your score isThe average score is 54% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this: Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp