URDU TEST -TET-2018 02Spread the loveURDU TEST -TET-2018 02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyURDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018) 02 1 / 10بچوں کو علم کی تفہیم کے لیے درج ذیل سے کون سا وسیلہ سب سے زیادہ کا ر گر ثابت ہو تا ہے ؟ (2018) بصری وسائل چارٹ سمعی و بصری وسائل سمعی وسائل 2 / 10ڈرامہ نگار ـ ڈرامہ لکھنے والاکالم نگار – ؟ مضامین مرتب کرنےوالا تنقید کرنے والا شاعری کرنے والا اخبار میں لکھنے والا 3 / 10درج ذیل میں سے کونسے متبادل کے وزن کو رباعی کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ؟ (2018) لاحول ولاقوۃ الا با لہہّٰ اللہ نور السماوات والارض پنکھڑی ایک گلاب کی سی ہے ـ دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے ـ 4 / 10حجاج کا واحد کیا ہے ؟ (2018 ) حجم حج حاجی عجم 5 / 10کس طریقہ کار کے تحت حاصل شدہ علم پائدار ہوتا ہے ؟ (2018) سائنسی طریقہ تعمیر علم کا نطریہ کا طریقہ بیانیہ طریقہ کہانی کا طریقہ 6 / 10ماں مسکرائی یہ جملہ فعل کی کون سی قسم ہے ؟ (2018) فعل ناقص مفعول فعل متعدی فعل لازم 7 / 10شہر تو میرے ساتھ چل کس کی تصنیف ہے ؟ (2018) قمر اعجاز پروین شاکر نداؔ فاضلی قمر اقبال 8 / 10درج ذیل میں سے کون سا شاعر ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھا؟ (2018) کرشن چندر سرسید مظہر جان جا ناں میرؔ 9 / 10کیا حسن پایا ہے اس غریب نے ! جملے کی مناسبت سے لفظ ‘کیا’ سے کس بات کی وضاحت ہوتی ہے؟ (2018) حرف فجائیہ حرف معکوس حرف سوال حرف استفہامیہ 10 / 10صدیق : لقب غالب : ؟ تخلص اعزازی نام قلمی نام نام NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp