URDU TEST -TET-2018 02Spread the loveURDU TEST -TET-2018 02 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURS Created by admintestdlyURDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018) 02 1 / 10کس طریقہ کار کے تحت حاصل شدہ علم پائدار ہوتا ہے ؟ (2018) تعمیر علم کا نطریہ کا طریقہ بیانیہ طریقہ سائنسی طریقہ کہانی کا طریقہ 2 / 10حجاج کا واحد کیا ہے ؟ (2018 ) حاجی عجم حج حجم 3 / 10صدیق : لقب غالب : ؟ قلمی نام تخلص نام اعزازی نام 4 / 10کیا حسن پایا ہے اس غریب نے ! جملے کی مناسبت سے لفظ ‘کیا’ سے کس بات کی وضاحت ہوتی ہے؟ (2018) حرف فجائیہ حرف معکوس حرف سوال حرف استفہامیہ 5 / 10ڈرامہ نگار ـ ڈرامہ لکھنے والاکالم نگار – ؟ مضامین مرتب کرنےوالا اخبار میں لکھنے والا شاعری کرنے والا تنقید کرنے والا 6 / 10شہر تو میرے ساتھ چل کس کی تصنیف ہے ؟ (2018) قمر اقبال پروین شاکر نداؔ فاضلی قمر اعجاز 7 / 10بچوں کو علم کی تفہیم کے لیے درج ذیل سے کون سا وسیلہ سب سے زیادہ کا ر گر ثابت ہو تا ہے ؟ (2018) بصری وسائل سمعی و بصری وسائل سمعی وسائل چارٹ 8 / 10درج ذیل میں سے کونسے متبادل کے وزن کو رباعی کا بنیادی وزن قرار دیا گیا ؟ (2018) دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے ـ اللہ نور السماوات والارض لاحول ولاقوۃ الا با لہہّٰ پنکھڑی ایک گلاب کی سی ہے ـ 9 / 10درج ذیل میں سے کون سا شاعر ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھا؟ (2018) کرشن چندر مظہر جان جا ناں میرؔ سرسید 10 / 10ماں مسکرائی یہ جملہ فعل کی کون سی قسم ہے ؟ (2018) فعل لازم فعل متعدی فعل ناقص مفعول NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Share this: Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp