maha tet paper 2 2021-urdu medium

Spread the love
67

complete your quiz in 30 minutes

join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests

join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests


Created by admintestdly

URDU tet/ctet

maha tet paper 2 2021

پیپر 2 (2021)

مہا ٹی ای ٹی 

1 / 22

1) وادی ، واہواہ ان دونوں لفظوں میں خط کشیدہ حرف کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا متبادل  درست ہوگا؟

2 / 22

2) رباعی میں کتنے ارکان ہوتے ہیں؟

3 / 22

3) درج ذیل میں سے کونسی تصنیف داغ دہلوی کی نہیں ہے؟

4 / 22

4) ہربرٹ کے بیان کردہ مراحل میں “اظہارِ مقصد” کتنے نمبر کا مرحلہ ہے؟

5 / 22

5) ہائے ہائے، مرحبا ، شاباش، اُف ان الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

6 / 22

6) ٹائیگر کی قیادت اور فیصلہ میں وہ بات تھی جس بات کا مخالف بھی اقرار کر لے۔

خط کشیدہ بیان کے لیے درج ذیل میں سے کونسا امحاورہ استعمال کریں گے؟

7 / 22

7) “کوائف” کا واحد لفظ کیا ہے؟

8 / 22

8) دو جملوں کو جوڑنے کے لیے جو حرفِ عطف “کہ” استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

9 / 22

9) جوکر کے سر پر جاپانی ٹوپی تھی۔

اس جملے میں صفت کی کونسی قسم کا پتہ چلتا ہے۔

10 / 22

10) جس جملے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

11 / 22

11) درج ذیل میں سے کون سا متبادل شمسی حروف کی شناخت کرتا ہے؟

12 / 22

12) “تیری طاقت نمونہ قدرت الٰہی ہے”

اس جملے کی قسم پہچانئیے

13 / 22

13) پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو سے باغ نہک رہا ہے۔خط کشیدہ  الفاظ کی مناسبت سے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔

14 / 22

14) کسی واقعہ کا حال سنانا ” ماجرا : :کسی بات کا بار بار ذکر کرنا: ۔۔۔۔۔۔

15 / 22

15) نارِ نمرود کو کیا گلزار

دوست کو یوں بچا لیا تو نے

اس شعر کی صنعت پہچانئیے

16 / 22

16) نا واقف ، ناکام ، نا اہل، ان لفظوں میں “نا” کیا کہلاتا ہے؟

17 / 22

17) انشایہ لکھنے والا ؛ انشا پرداز

اخبار لکھنے والا:  ۔۔۔۔۔۔۔

18 / 22

18) انھیں ایک اچھی جگہ پسند آگئی۔

خط کشیدہ لفظ جو صفت کے ساتھ آیا ہے اسے کیا کہتے ہیں۔

19 / 22

19) “بہانے کرنا ” کی مناسبت سے درج ذیل میں سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا۔

20 / 22

20) نمبرات ،تعملیمات، خدمات ان الفاظ میں “ات” کے لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی پیدا ہوئی ہے؟

21 / 22

21) سابقہ معلومات کی بنا پر نئے علم کی تشکیل کا عمل کس نظریہ کا حامل ہے؟

22 / 22

22) ملحقہ : جڑا ہوا  : : ۔۔۔۔۔۔۔  : ملاپ

join testdly whatsapp channel for ctet online free mock tests

Your score is

0%

Leave a Comment

अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024
अल्पसंख्यकों के लिए विभिन्न योजनाएं और सुविधाएं राष्ट्रीय अल्पसंख्यक अधिकार दिवस| 18 दिसंबर मराठी पेडागोजी मागील वर्षातील महत्वपूर्ण प्रश्न (2024) बाल विकास और शिक्षाशास्त्र की निशुल्क प्रश्नोत्तरी-2024 english imp question and answer 2024