URDU TEST (TET-2018 ) 01Spread the loveURDU TEST (TET-2018 ) 01 0 COMPLETE YOUR QUIZ IN 10 MINURSURDU tet/ctet URDU TEST (TET-2018 ) 01 1 / 10بچنے کی کوشش کرنا کی مناسبت سے درج ذیل سے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟ (2018) نظر چرانا چوری کرنا آنکھ سے کاجل چرانا جی چرانہ 2 / 10وہ الفاظ جن سے خیرت ، خوشی ، غم ،خطاب ، غصہ یا خوف اور افسوس کا اظہار ہوتا ہے- کیا کہلاتا ہے؟ (2018) حروف فجائیہ حروف جار حروف استفہامیہ حروف عطف 3 / 10تھوڑا دودھ ، تھوڑی شکر، اور گلاس بھر پانی مل جائے تو فوراؑ شربت بنادیں ـ (2018) صفت مقداری صفت ذاتی صفت نسبتی صفت عددی 4 / 10تعلم کی بدولت طلبہ اپنی کون سی قوت کا استعمال کرتے ہیں ؟ (2018) قوت ادراک قوت برداشت قوت عمل قوت متخیلہ 5 / 10حروف تہجی میں کل کتنے حروف ہوتے ہیں ؟ (2018) 14 13 15 12 6 / 10خیال ، الزام ، تعلیم ان الفاظ کے آخر میں ” ات ” لگانے سے ان الفاظ میں کیا تبدیلی ہوگی ؟ (2018) یہ الفاظ واحد میں تبدیل ہوں گےـ کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی ـ یہ الفاظ جامد الفاظ بن جائیں گےـ یہ الفاظ جمع میں تبدیل ہو ں گے ـ 7 / 10کون سی صلاحیتیں بعض طلبہ میں مخفی ہوتی ہیں ؟ (2018) سیاسی ادبی لسانیاتی فن کارانہ 8 / 10فائدہ مند ،ضرورت مند، دولت مند ، الفاظ میں ” مند” کیا کہلاتا ہے؟ (2018) حرف جار سابقہ جوڑ حروف لاحقہ 9 / 10درج ذیل میں سے کون سا متبادل ” امریہ جملہ ” کی تعریف بیان کرتا ہے؟ (2018) وہ جملہ جس میں پندہ و نصیحت کی جاتی ہے ـ وہ جملہ جس میں خبر ہو مگر مبتدا نہ ہوـ وہ جملہ جس کا کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہےـ وہ جملہ جس میںفعل، فاعل ،مفعول کی ترتیب درست ہوتی ہے ـ 10 / 10کچھ تو خیال کیجیے کہ میں نے کس قدر محنت کی ہے جملے کی قسم پہچانیےـ(2018) مخلوط مرکب مفرد متفرق NameEmail Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz Share this: Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp