ctet 2024

online preparation 

Thick Brush Stroke

اردو- پیڈاگوجی

سابقہ سال کے اہم  سوالات 

ctet 2024

online preparation 

سابقہ سال کے اہم  سوالات 

درج ذیل میں سے کون مطالعے کی مہارت نہیں ہے؟

کسی پروگرام کا ایجینڈا تحریر کرنا

اردو- پیڈاگوجی

ctet 2024

online preparation 

ء2019  کے اہم  سوالات 

بولنے میں صحیح لفظ کو صحیح ترتیب اور تلفظ سے استعمال کرنا ہے۔۔۔۔۔

بولنے کا طریقہ

اردو- پیڈاگوجی

ctet 2022

online preparation 

ء2019  کے اہم  سوالات 

استاد اپنی رفتار سے متن کو پڑھ کر سناتا ہے اور آموزگار گوپ میں جلدی جلدی کچھ نکات لکھتے اور پھر بعد میں متن کی دوبارہ تشکیل کرتے ہیں۔

قواعد کا املہ

اردو- پیڈاگوجی

ctet 2022

online preparation 

ء2019  کے اہم  سوالات 

کہانی کہنے کو بطور تدریسیاتی آلہ کار  استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔

زبان و ادب کی مہارتوں کو فروغ دینے کے لئے

اردو- پیڈاگوجی

ctet 2022

online preparation 

ء2019  کے اہم  سوالات 

اسکول کی تعلیمی پالیسی میں زبان جانی جاتی ہے۔۔

سہ لسانی فارمولہ

اردو- پیڈاگوجی

ctet 2022

online preparation 

ء2019  کے اہم  سوالات 

کاویہ زبان کی استاد ہے۔ وہ آموزگاروں سے موضوع کی مناسبت سے الفاظ دھونڈنے اور ایسے الفاظ بتانے کے لیے کہےی ہے جو دوسرے لفظوں کے پہلے یا بعد میں جوڑے جا سکتے ہوں ۔ اس حکمت عملی کو کیا کہتے ہیں ؟

ترکیب لفظی

اردو- پیڈاگوجی

ctet 2022

online preparation 

ء2019  کے اہم  سوالات 

درسی کتابوں کے مصنفین ہمیشہ نثری اقتباس ، نظم ، بیانیہ کو اور اصلی تحریروں کو اپنی کتابوں میں کیوں شامل کرتے ہیں؟

وہ مستند اور فطری زبان میں ہوتی ہیں۔

اردو- پیڈاگوجی

ctet 2022

online preparation 

مزید کوئز اور مشق کے لیے ذیل میں کلک کیجیے

اردو- پیڈاگوجی