online preparation
ذیل جملے میں خالی جگہ پر مناسب علامت کا استعمال کیجے۔ امی جان نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ مت بولو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
online preparation
علامت استفہامیہ کا استعمال کن جملوں میں کیا گیا ہے؟
online preparation
" ، " اس علامت کا استعمال کب کیا جاتا ہے؟
online preparation
درج ذیل جملے کا زمانہ پہچانوں۔ واہ! کیا عمدہ کھانا بنایا ہے اس نے۔
online preparation
"مضارع" کی مناسب مشال منتخب کیجیے۔
آدم کے لیے لازم ہے کہ وہ ہمت نہ ہارے۔ مضارع فعل کی وہ شکل ہے جس سے زمانہ( ماضی، حال ، مستقبل) کا پتہ نہیں چلتا۔
online preparation
"حال احتمالی" کی مناسب مشال منتخب کیجیے۔
شاید، رہمان آرہا ہے۔ حال احتمالی یعنی حال کے کسی فعل مین شک پایا جائے
online preparation
بچوں نے سرکس میں خوب مزو اڑائے۔ مندرجہ بالا جملوںمین زمانہ پہچانئے۔
زمانہ ماضہ
online preparation
" ہم دادی اماں سے پیسے لیا کرتے تھے۔ مندرجہ بالا جملوںمین زمانہ پہچانئے۔
ماضی استمراری
online preparation